کرش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(كرش سے رجوع مکرر)


کرش
(ہندی میں: कृष ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار
اداکار ہریتھک روشن [1][2][5][7][6]
پریانکا چوپڑا [1][2][5][7][6]
ریکھا [2][5][7]
نصیر الدین شاہ [2][5][7][6]
پریتی زنتا [2][7][6]
مننی مشرا
شرت سیکسینہ [2][5][7]
ارچنا پورن سنگھ [2][5][7]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز راکیش روشن   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف سائنس فکشن فلم [8][6]،  میوزیکل فلم ،  رومانوی صنف [9][3]،  سپر ہیرو فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ
زبان ہندی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام عکس بندی سنگاپور   [12] ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی راجیش روشن   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈیٹر امیتابھ شکلا   ویکی ڈیٹا پر (P1040) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ یش راج فلمز ،  نیٹ فلکس   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میزانیہ
باکس آفس
تاریخ نمائش 23 جون 2006[13][3]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر فلمیں
کوئی۔۔۔ مل گیا   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرش 3   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آل مووی v352126  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0432637  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کرش ایک 2006ء کی ہندی سپر ہیرو فلم ہے جس کا ہدایت کار راکیش روشن ہے۔ فلم کی ہدایت، تیاری اور تحریر کا کام انھوں نے انجام دیا۔

ریتیک روشن، پرینکا چوپڑا اور نصیر الدین شاہ نے اس فلم میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

ریتیک روشن کا مقام[ترمیم]

ریتیک روشن اس فلم کے جاری ہونے کے ساتھ ہی بالی وڈ کے سب سے مہنگے ستارے بن گئے۔ ریتیک نے نامور صنعت کار انیل امبانی کی کمپنی ایڈ لیب کے ساتھ تین فلموں کا معاہدہ کیا جس کے تحت انھیں ان تین فلموں کے لیے پینتیس کروڑ روپے دیے جائیں گے۔[14]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]