کلاب بن مرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(كلاب بن مرہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
کلاب بن مرہ
معلومات شخصیت
پیدائش 30 نومبر 373 (1647 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ فاطمہ بنت سعد[1]  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد قصی بن کلاب[1]، زہرہ بن کلاب  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد مرہ بن کعب[1]  ویکی ڈیٹا پر والد (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کلاب بن مرہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آباء و اجداد میں سے تھے۔ ان کا شجرہ کچھ یوں ہے
کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فھر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان
(عربی میں : كلاب بن مرة بن كعب بن لؤي بن غالب بن فهر بن مالك بن النضر بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن الياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان )

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ان تک یوں پہنچتا ہے
محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ھاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب
(عربی میں : محمد بن عبد الله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي بن كلاب بن مرة )

  1. ^ ا ب پ https://www.wikitree.com/wiki/Ibn_Murrah-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جون 2019