كيوتاكا كورودا
كيوتاكا كورودا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جاپانی میں: 黒田清隆)،(جاپانی میں: 黑田 淸隆)،(جاپانی میں: 仲太郎) | |||||||
President of the Privy Council | |||||||
مدت منصب 17 مارچ 1894 – 25 اگست 1900 | |||||||
حکمران | شہنشاہ میجی | ||||||
| |||||||
وزیر اعظم جاپان | |||||||
مدت منصب 31 اگست 1896 – 18 ستمبر 1896 Acting | |||||||
حکمران | Meiji | ||||||
| |||||||
مدت منصب 30 اپریل 1888 – 25 اکتوبر 1889 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 اکتوبر 1840ء | ||||||
وفات | 23 اگست 1900ء (60 سال)[1] ٹوکیو |
||||||
وجہ وفات | دماغی جریان خون | ||||||
شہریت | جاپان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، سامورائی | ||||||
مادری زبان | جاپانی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | سلطنت جاپان | ||||||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
كيوتاكا كورودا | |||||
---|---|---|---|---|---|
جاپانی نام | |||||
کانجی | 黒田 清隆 | ||||
Hiragana | くろだ きよたか | ||||
|
كيوتاكا كورودا (انگریزی: Kuroda Kiyotaka) (جاپانی زبان:黒田 清隆) (ولادت: 9 نومبر 1840ء، وفات: 23 اگست 1900ء) == حوالہ جات == جاپان کے سیاست دان تھے جن کا تعلی میجی دور سے تھا۔[2] وہ 1888ء تا 18889ء وزیر اعظم جاپان بھی رہے۔
حالات زندگی
[ترمیم]ابتدائی زندگی
[ترمیم]انھوں نے کیوشو کے سامورائی خاندان میں آنکھیں کھولیں جو کاگوشیما سے متعلق تھا۔
1862ء میں وہ ناماموگی واقعہ میں ملوث رہے جس میں ساتسوما کے لوگوں نے ایک برطانوی شہری کو اس لیے قتل کر دیا کہ دائیمو کے آگے سرنگوں ہونے سے مکر رہا تھا۔ اس کی وجہ سے 1863ء میں اینگلو ساتسوما جنگ ہوئی جس میں كورودا نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ جنگ کے بعد وہ ادو گئے اور بندو سازی کا مطالعہ کیا۔
ساتسوما واپسی کے بعد وہ ساتسوما شوتشو کے کے فعال رکن بن گئے اور توکوگاوا شوگون شاہی کو اکھاڑ پھینکنے کی کوشش میں حصہ لیا۔ اس کے وہ بطور فوجی جنگوں میں حصہ لیتے رہے۔
سیاسی سفر
[ترمیم]جدید حکومت میجی میں وہ کارافوتو بڑے ڈیلومیٹ کے طور پر فائز ہوئے۔ کارافوتو پر جاپان اور سلطنت روس اپنا اپنا دعوی کرتے تھے۔ روس کے خوف سے وہ ٹوکیو واپس آگئے اور اور جاپان کی فوجی صلاحیت میں کچھ اصلاحات کیں اور شمالی علاقہ میں آبادیات کی دیکھ بھال کرنے لگے۔ 1871ء میں انھوں نے یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکا کا 5 ماہ کا سفر کیا اور 1872ء میں جاپن لوٹے۔ واپسی کے بعد انھیں ہوکائیدو کا کالونی انچارج بنا دیا گیا۔
وزیر اعظم
[ترمیم]كيوتاكا ايتو ہيروبومي کے بعد 888ء میں دوسرے وزیر اعظم جاپان بنے۔ اپنے عہد میں انھوں نے آئین میجی سازی میں حصہ لیا۔
وزیر اعظم کے بعد
[ترمیم]1892ء میں دوسری کابینہ جاپان میں وہ وزیر برائے مواصلات جاپان مقرر ہوئے۔ 1895ء میں وہ پرائوی کونسل کے صدر نشین بنے ۔ ان کا انتقال 1900ء میں دماغی شریان کی بیماری سے ہوا۔ انھیں ٹوکیو میں دفن کیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6670s5v — بنام: Kuroda Kiyotaka — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005)۔ "Kuroda Kiyotaka" in Japan Encyclopedia، p. 578، ص 578، گوگل کتب پر۔
ویکی ذخائر پر كيوتاكا كورودا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |