لائزا مینئلی
لائزا مینئلی | |
---|---|
(انگریزی میں: Liza Minnelli) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Liza May Minnelli) |
پیدائش | 12 مارچ 1946ء (79 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لاس اینجلس [8] |
رہائش | لاس اینجلس |
شہریت | ![]() |
شریک حیات | پیٹر ایلن (3 مارچ 1967–24 جولائی 1974) جیک ہیلی جونیئر (15 ستمبر 1974–اپریل 1979) ڈیوڈ گیسٹ (16 مارچ 2002–اپریل 2007) |
والد | ونسنٹ مینئلی |
والدہ | جوڈی گارلینڈ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایچ بی اسٹوڈیو |
پیشہ | فلم اداکارہ ، گلو کارہ ، صوتی اداکارہ ، منچ اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، [[:اداکار|ادکارہ]] ، کوریوگرافر ، رقاصہ ، ٹیلی ویژن میزبان ، ریکارڈنگ آرٹسٹ ، [[:فلمی ہدایت کار|فلمی ہدایت کارہ]] |
مادری زبان | امریکی انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] |
اعزازات | |
![]() ![]() تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1963)[11] بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں [12] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ |
|
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ[13] |
درستی - ترمیم ![]() |
لائزا مینئلی (انگریزی: Liza Minnelli) (لتفظ: /ˈlaɪzə/ LY-zə; پیدائش مارچ 12, 1946ء) ایک امریکی اداکارہ، گلوکارہ، رقاصہ اور کوریوگرافر ہیں۔ اپنی کمانڈنگ اسٹیج پر موجودگی اور آلٹو گانے کی طاقتور آواز کے لیے جانی جانے والی، مینیلی فنکاروں کے ایک نایاب گروپ میں شامل ہیں جنہیں ایمی، گریمی (گریمی لیجنڈ ایوارڈ)، آسکر اور ٹونی (ای جی او ٹی) سے نوازا گیا ہے۔ [14] لائزا مینئلی فرانسیسی لیجن آف آنر کی نائٹ ہے۔ [15] اداکارہ اور گلوکارہ جوڈی گارلینڈ اور ہدایت کار ونسنٹ مینئلی کی بیٹی ہے، لائزا مینئلی لاس اینجلس میں پیدا ہوئیں، اپنے بچپن کا کچھ حصہ اسکارسڈیل، نیو یارک میں گزارا اور 1961ء میں نیو یارک شہر چلی گئیں جہاں انھوں نے ایک میوزیکل تھیٹر اداکارہ، نائٹ کلب پرفارمر اور روایتی پاپ موسیقی آرٹسٹ کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]لائزا مینئلی 12 مارچ 1946ء کو لاس اینجلس میں بیورلی بلیوارڈ کے سیڈرز-سینائی میڈیکل سینٹر میں پیدا ہوئی۔ وہ جوڈی گارلینڈ اور ونسنٹ مینئلی کی بیٹی ہے۔ [16] اس کے والدین نے اس کا نام ایرا گیرشون کے گانے "لائزا (آل دی کلاؤڈز رول وے)" کے نام پر رکھا۔ لائزا مینئلی کی ایک سوتیلی بہن، لورنا اور سوتیلے بھائی، جوئی، جوڈی گارلینڈ کی سڈ لوفٹ سے شادی سے ہیں۔ اپنے والد کی دوسری شادی سے اس کی ایک اور سوتیلی بہن، کرسٹین نینا مینئلی (عرفی نام ٹینا نینا) ہے۔ [17] لائزا مینئلی کے گاڈ پیرنٹس کی تھامسن اور ایرا گیرشون تھے۔ [18]
لائزا مینئلی کا فلم پر پرفارم کرنے کا پہلا تجربہ تین سال کی عمر میں میوزیکل ان دی گڈ اولڈ سمر ٹائم (1949ء) کے آخری منظر میں نمودار ہونا تھا۔ فلم کے ستارے جوڈی گارلینڈ اور وان جانسن ہیں۔ 1961ء میں وہ نیو یارک شہر چلی گئیں، پہلے ہائی اسکول آف پرفارمنگ آرٹس سے اور بعد میں، چاڈوک اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ [19]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Liza Minnelli — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118939076 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Liza-Minnelli — بنام: Liza Minnelli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pv7tr3 — بنام: Liza Minnelli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/68333 — بنام: Liza Minnelli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/77708 — بنام: Liza May Minnelli — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Liza Minnelli — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/00b6f5039cb44ee4bf6b90ab2da5d123 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Liza Minnelli — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=19751 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Carnegie Hall agent ID: https://data.carnegiehall.org/names/43170/about — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/49823843
- ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1973
- ↑ ناشر: تھیٹر ورلڈ ایوارڈ — Theatre World Award Recipients
- ↑ Theatre World Award Recipients
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/34cdf83c-0ba8-4411-814f-c3ef44588521 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
- ↑ "Liza Minnelli Opens 3-Week Carnegie Date"۔ The New York Times۔ 31 مئی، 1987۔
۔۔۔and her voice -- a ripe, rounded alto whose physical qualities remain uncannily reminiscent of her mother, Judy Garland.۔۔
{{حوالہ خبر}}
: تحقق من التاريخ في:|تاریخ=
(معاونت) - ↑ "Liza Minnelli receives Legion of Honour award". BBC News (بزبان برطانوی انگریزی). 12 Jul 2011. Retrieved 2021-01-25.
- ↑ Scott Schechter (2006). Judy Garland: The Day-by-day Chronicle of a Legend (بزبان انگریزی). Rowman & Littlefield. ISBN:978-1-58979-300-2.
- ↑ Emma Brockes (12 اپریل 2008)۔ 2272373,00.html "Lunch with a legend"۔ The Guardian۔ UK۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-12
{{حوالہ خبر}}
:|یوآرایل=
پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)[مردہ ربط] - ↑ Emanuel Levy (2009): Vincente Minnelli: Hollywood′s dark dreamer. New York: St. Martin′s Press, p. 156.
- ↑ Edvige Giunta (2002)۔ The Milk of Almonds: Italian American Women Writers on Food and Culture۔ Feminist Press۔ ص 30–۔ ISBN:978-1-55861-453-6
- 1946ء کی پیدائشیں
- 12 مارچ کی پیدائشیں
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکارہ
- بافٹا ایوارڈ فاتحین برائے بہترین اداکارہ
- پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ فاتحین
- لائزا مینئلی
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- اطالوی نژاد امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- امریکی اداکارہ بچیاں
- امریکی پاپ گلوکارائیں
- امریکی صوتی اداکارائیں
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- اے اینڈ ایم ریکارڈز کے فنکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے امریکی گلوکار
- جوڈی گارلینڈ
- ریاستہائے متحدہ کے ایل جی بی ٹی کیو حقوق فعالیت پسند
- کولمبیا ریکارڈز فنکار
- گریمی ایوارڈ فاتحین
- گریمی لیجنڈ ایوارڈ یافتگان
- لاس اینجلس کے گلوکار
- نیو یارک (ریاست) کے گلوکار
- نیو یارک سٹی کی اداکارائیں
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- ہالی ووڈ، لاس اینجلس کی اداکارائیں
- نائٹ کلب فنکار
- کیپیٹل ریکارڈز کے فنکار
- فرانسیسی نژاد امریکی شخصیات
- سکاٹش نژاد امریکی شخصیات
- لاس اینجلس کی شخصیات
- امریکی اسٹیج اداکارائیں
- بیسویں صدی کی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کی خواتین موسیقار
- اکیسویں صدی کی خواتین موسیقار
- امریکی جاز گلوکارائیں
- کیلیفورنیا کی اداکارائیں
- سرطان سے بچ جانے والی شخصیات
- امریکی اداکار
- امریکی گلوکار
- پیٹ شاپ بوائز
- امریکی اسٹیج اداکار
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں