لااسٹیرودی مانع سوزش دوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لااسٹیرودی مانع سوزش دوا جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسی مانع سوزش یعنی اینٹی انفلامیٹری دوا کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اسٹیرود (steroid) شامل نہ ہو۔[1] ان ادویہ کو انگریزی میں Non-steroidal anti-inflammatory drugs کہا جاتا ہے اور انکا اختصار NSAID کیا جاتا ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Buer JK 2014, "Origins and impact of the term 'NSAID'", Inflammopharmacology 2014, volume 22, issue 5, p. 263-7, doi 10.1007/s10787-014-0211-2, ISSN 0925-4692 Cite PMID |25064056