مندرجات کا رخ کریں

لاتیکا کماری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاتیکا کماری
شخصی معلومات
پیدائش 5 جنوری 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
بھارت قومی کرکٹ ٹیم   ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لتیکا کماری (پیدائش: 5 جنوری 1992ء) ایک بھارتی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ گیند باز ہیں۔ وہ دہلی ویمن، انڈیا بی ویمن، انڈیا بلیو ویمن، انڈیا ویمن جیسی بڑی ٹیموں کا حصہ ہیں۔ [2] کماری نے 11 جون 2009ء کو پہلی ٹاؤنٹن میں انگلینڈ خواتین ٹیم مبقابلہ بھارت خواتین ٹی میں شرکت کی تھی [2] ان کا آخری ٹی20 میچ 15 جولائی 2015ء کو بنگلورو میں بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ تھا۔ 2009ء میں، کماری کو پندرہ افراد کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا اور ان کے ساتھ دو نئی کھلاڑی ببیتا منڈلک اور آف اسپنر ڈیانا ڈیوڈ شامل کی گئیں۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Latika Kumari"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2014 
  2. ^ ا ب "Latika Kumari"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018 
  3. "Three new inclusions in India's Twenty20 squad"۔ کرک انفو (بزبان انگریزی)۔ 28 اپریل 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2018