لارا پوئیٹراس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لارا پوئیٹراس
(انگریزی میں: Laura Poitras ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Laura Poitras at PopTech 2010 (cropped).jpg
Laura Poitras at PopTech 2010

معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1964 (59 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیویارک شہر  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دا نیو اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ Film director
اعزازات
گولڈن لائن (برائے:All the Beauty and the Bloodshed) (2022)[4]
ای ایف ایف پاینیر ایوارڈ (2013)[5]
جارج پولک اعزاز (2013)
میک آرتھر فیلو شپ  (2012)
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (2007)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لارا پوئیٹرس امریکی دستاویزی فلمساز ہے۔[7] نیویارک میں مقیم رہی۔ عراق جنگ میں دستاویزی فلم بنائی جس سے امریکی سرکار اس کی حب الوطنی پر شک کرنے لگے اور اب سفر کے دوران اس پر خاص نوازشات کرتے ہوئے ہراساں کرتے ہیں۔

2013ء میں سنوڈن نے گارجین کے اخبار نویس گلن گرینوالڈ کو پیغام بھیجا کہ اس کے پاس امریکی جاسوسی بارے مواد ہے مگر وہ صرف پی جی پی کے ذریعہ صفریت طریقہ سے برقی رابط قائم کرنا چاہتا ہے۔ گرینوالڈ اس ٹیکنالوجی سے نابلد تھا، چنانچہ گرینوالڈ کی جہالت کی وجہ سے رابطہ میں بہت تاخیر ہوئی۔ تنگ آ کر سنوڈن نے مواد لارا پوئیڑس کو بھیجا جو اس ٹیکنالوجی سے واقف تھی۔ پوئیٹرس کے ذریعہ مواد گرینوالڈ کو ملا۔[8]

  1. https://pantheon.world/profile/person/Laura_Poitras — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. https://cs.isabart.org/person/170892 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  3. Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/35554 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
  4. https://www.indiewire.com/2022/09/venice-film-festival-winners-2022-1234760259/
  5. EFF Pioneer Awards 2013 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2018
  6. https://www.gf.org/fellows/all-fellows/laura-poitras/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جنوری 2018
  7. "The inside story". The National. 2010-02-17. 2010-02-19 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020. 
  8. "How Laura Poitras Helped Snowden Spill His Secrets". نیویارک ٹائمز. 13 اگست 2013ء. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ.