لارس ولکس
Appearance
لارس ولکس | |
---|---|
(سویڈنی میں: Lars Vilks) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 جون 1946 ہیلسنگبرگ، سویڈن |
وفات | 3 اکتوبر 2021 مارکیریڈ، سویڈن |
(عمر 75 سال)
وجہ وفات | کار حادثہ |
طرز وفات | حادثاتی موت [1] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | تصوراتی فن مجسمہ سازی |
پیشہ ورانہ زبان | سونسکا [2][3] |
شعبۂ عمل | نقاشی [4]، کیریکیچر [4]، مجسمہ سازی [4] |
وجہ شہرت | تنازع محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ڈرائنگ |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
لارس ولکس (ولادت: 20 جون 1946ء – وفات: 3 اکتوبر 2021ء[5]) ایک سویڈش مجسمہ ساز، تصوراتی فنکار اور کارکن تھا جس نے 2007ء میں گستاخانہ خاکے بنائے تھے جس کے بعد اسے دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
75 سالہ کارٹونسٹ لارس ولکس گستاخانہ خاکے بنانے کے بعد سے ہر وقت پولیس کی حفاظت میں رہ رہا تھا۔
4 اکتوبر 2021ء کو ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گیا۔
لارس ولکس مبینہ طور پر ایک سادہ پولیس گاڑی میں سفر کر رہا تھا، گاڑی سوئیڈن کے قصبے مارکیریڈ کے قریب ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں کارٹونسٹ سمیت دو پولیس اہلکاروں کی بھی موت ہوئی جب کہ ٹرک ڈرائیور شدید زخمی ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: 3 اکتوبر 2021 — Konstnären Lars Vilks och två poliser döda i trafikolycka — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اکتوبر 2021
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12724120x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20221136084 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=pna20221136084 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ "Lars Vilks: Muhammad cartoonist killed in traffic collision"۔ 4 اکتوبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-04 – بذریعہ BBC News
زمرہ جات:
- 1946ء کی پیدائشیں
- 20 جون کی پیدائشیں
- 2021ء کی وفیات
- اسلام کے نقاد
- تصوراتی فنکار
- سویڈش بلاگر
- سویڈن میں شارعی حادثہ اموات
- سویڈن میں لاپتہ افراد کے کیس
- سویڈن میں تنازعات
- سویڈن میں اسلام مخالف جذبات
- سویڈش معاصر فنکار
- 2010ء کی دہائی کے لاپتہ افراد کے کیس
- سویڈش مصور
- سویڈش مجسمہ ساز
- سویڈن میں خرد اقوام
- سویڈش فلسفی
- بیسویں صدی کے فن کار
- اکیسویں صدی کے فنکار
- شارعی حادثہ اموات