لارڈز (عمران سیریز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لارڈز عمران سیریز کے مقبول مصنف مظہر کلیم مرحوم لکھا گیا ایک شاہکار ناول ہے

ناول کا خلاصہ

لارڈز عمران سیریز کا ایک شاہکار ناول ہے جو مظہر کلیم مرحوم نے لکھا

اس ناول میں ایک یہودیوں کی ایک تنظیم لارڈز جو ایک ایک خطرناک مقصد کے لیے بنائی جاتی ہے

لیکن اچانک اس ناول میں ایک نئی تنظیم بلیک راڈ بھی آجاتی ہے یہ تنظیم کافرستان کی ہوتی ہے

لیکن پھر لارڈز تنظیم بلیک راڈز کی مدد سے پاکیشیا کا ایک اہم فارمولا حاصل کرنے کرلی

تو عمران اس تنظیم کے خاتمے اور فارمولا حاصل کے لیے نکلتا ہے

اور اس پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے

اور عمران کے بچنے کی۔امید تقریبا ختم ہوجاتی ہے

لیکن جب جوزف عمران کا علاج کرنا شروع کرتا ہے

تو وہ صحت یاب ہونا شروع ہوجاتا ہے

جبکہ دوسری طرف ٹائیگر اور جولیا اس فارمولے کے لیے جدوجہد میں مصروف ہوتے ہیں

اور پھر بالآخر ایک سنسنی انگیز طریقے سے ناول کا اختتام ہوتا ہے