جورج روبنسن، رپن کا مارکوئیس اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عزت مآب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سابقہ شرف دہندہ (P511) ویکی ڈیٹا پر
جورج روبنسن، رپن کا مارکوئیس اول
(انگریزی میں: George Robinson, 1. Marquess of Ripon)،(انگریزی میں: George Frederick Samuel Robinson خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
George Robinson 1st Marquess of Ripon.jpg 

مناصب
رکن سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
7 جولا‎ئی 1852  – 31 مارچ 1853 
رکن سولہویں پارلیمان مملکت متحدہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
22 اپریل 1853  – 21 مارچ 1857 
رکن سترہویں پارلیمان مملکت متحدہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
27 مارچ 1857  – 28 جنوری 1859 
لارڈ صدر کونسل   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
9 دسمبر 1868  – 9 اگست 1873 
Flag of the Governor-General of India (1947-1950).svg گورنر جنرل ہند   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
1880  – 1884 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
لارڈ ڈفرن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 24 اکتوبر 1827[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 9 جولا‎ئی 1909 (82 سال)[3][1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
رپن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن رائل سوسائٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
اولاد فریڈرک روبنسن، رپن کا مارکوئیس دوم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوکسفرڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سیاست دان،  وسفارت کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ملازمت جامعہ لیڈز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو
کمپینین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

انگریز مدبر۔ 1880ء میں ہندوستان کا ساتواں وائسرائے مقرر ہوا۔ اپنے عہد میں افغانستان کی دوسری لڑائی (1881،1878) سے پیدا شدہ مسائل کو حل کیا اور امیر شیر علی کے بھتیجے امیر عبد الرحمن کو افغانستان کا امیر بنایا۔ لارڈ ڈرپن نے میونسپل ایکٹ اورلوکل ایکٹ نافذ کیے جن سے میونسپل کمیٹیوں اور ڈسٹرکٹ بورڈوں کی بنیاد قائم ہوئی۔ دیہات کے انتظام کے لیے ہر ضلع میں ایک ڈسٹرکٹ بورڈ قائم ہوا جس کے ذمے سڑکوں کی مرمتاسکول اور ہسپتال کھولنا اور دیہاتیوں کی صحت کا خیال رکھنا قرار پایا۔ 1883ء میں لاہور میں پنجاب یونیورسٹی قائم ہوئی۔ نمک کا محصول کم کر دیا گیا اور ورنیکلر پریس ایکٹ منسوخ کرکے دیسی اخبارات کو نسبتاً آزادی دی گئی۔ 1884ء میں مستعفی ہو کر واپس انگلستان چلا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/George-Frederick-Samuel-Robinson-1st-marquess-of-Ripon — بنام: George Frederick Samuel Robinson, 1st marquess of Ripon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب The Peerage person ID: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p2988.htm#i29876 — بنام: George Frederick Samuel Robinson, 1st Marquess of Ripon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. مدیر: Colin Matthew — عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس