لاریسا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاریسا
Λάρισα
Seal of لاریسا
Seal of لاریسا
مقام
لاریسا is located in یونان
لاریسا
لاریسا
متناسقات 39°38.5′N 22°25′E / 39.6417°N 22.417°E / 39.6417; 22.417متناسقات: 39°38.5′N 22°25′E / 39.6417°N 22.417°E / 39.6417; 22.417
علاقے میں محل وقوع
حکومت
ملک: یونان
علاقہ: ثیسالیا
علاقائی اکائی: Larissa
اضلاع: 4+1
میئر: Konstantinos Tzanakoulis  (ND)
(since: 1998)
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011)
بلدیہ
 - آبادی: 162,591
 - رقبہ: 335.1 مربع کلومیٹر (129 مربع میل)
 - کثافت: 485 /مربع کلومیٹر (1,257 /مربع میل)
بلدیاتی اکائی
 - آبادی: 146,926
 - رقبہ: 122.6 مربع کلومیٹر (47 مربع میل)
 - کثافت: 1,198 /مربع کلومیٹر (3,104 /مربع میل)
دیگر
منطقۂ وقت: مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3)
Elevation (center): 67 m (220 فٹ)
ڈاک رمز: 41x xx
ہاتف: 241
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: ΡΙ,ΡΡ
موقعِ حبالہ
www.larissa-dimos.gr

لاریسا (انگریزی: Larissa) یونان کا ایک شہر ہے۔[1]

تاریخ[ترمیم]

ریاستِ عثمانیہ نے اسے 1386/87 میں فتح کیا لیکن وہ اپنا قبضہ برقرار نہ رکھ پائے اور یہ شہر عثمانی اقتدار کے دائرہ اثر سے نکل گیا۔اسے پھر دوبارہ 1390 کی دہائی میں فتح کیا گیا لیکن یہ بھی دیرپا ثابت نہ ہوا۔آخرکار، 1423 میں طُرَخان بیگ نے اس کو فتح کرکے مستقل طور پر سلطنت عثمانیہ کا حصہ بنا دیا۔عثمانی دور میں اسے ینی شہرِ فناری (عثمانی ترکی زبان: ینی شہرِ فناری ، ترکی زبان : Yeni-şehir i-Fenari، بمعنی: نیا قلعہ)کا نام دیا گیا۔اسے عثمانی صوبہ سنجاقِ تیرحالا کے مرکزی قصبہ اور عسکری اڈے کی حیثیت حاصل تھی۔لاریسا، تب ایک واضح مسلم اکثریتی شہر تھا۔

یہ شہر 17ویں اور 18ویں صدی میں اپنی مسجدوں(جن میں سے 4 ، 19ویں صدی کے اواخر تک استعمال ہوتی رہیں) اور مسلم قبرستانوں کی وجہ سے مشہور تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Larissa"