مندرجات کا رخ کریں

لارین بیل (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لارین بیل
ذاتی معلومات
پیدائش (2001-01-02) 2 جنوری 2001ء (25 سال)
سوئنڈن، ویلٹشائر، انگلینڈ
عرفشارڈ ( سیپ مٹی کے برتن کا ٹکڑا)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
سالٹیم
2015– تاحالبرکشائر
2019مڈل سیکس
2018– تاحالسدرن وائپرز
2021– تاحالسدرن بریو
کیریئر اعداد و شمار
طرز ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے
میچ 1 3 2 44
رن – – – 227
بلے بازی اوسط
100/50
بہترین اسکور
گیندیں 180 156 42 1,923
وکٹیں 2 2 0 60
گیند بازی اوسط
میچ میں 5 وکٹیں
میچ میں 10 وکٹیں
بہترین گیند بازی
کیچ/سٹمپ
ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Players/1129/1129939/1129939.html کرکٹ آرکائیو، 27 ستمبر 2022ء

لارین کیٹی بیل (پیدائش: 2 جنوری 2001ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو برکشائر ، سدرن وائپرز اور سدرن بریو کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ اس سے قبل خواتین کے ٹوئنٹی 20 کپ میں مڈل سیکس کے لیے کھیل چکی ہیں۔ بیل نے جون 2022ء میں انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔ بیل کو اس کے قد کی وجہ سے شارڈ کا عرفی نام دیا گیا ہے۔ [1] اس کی بہن کولیٹ برک شائر اور بکنگھم شائر کے لیے کھیل چکی ہے۔ [2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Breakthrough Bell Tipped for the Top"۔ CricketHer۔ 27 ستمبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-26
  2. ↑ "Colette Bell"۔ کرکٹ آرکائیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-14