لورن چیٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لارین چیٹل سے رجوع مکرر)
لورن چیٹل
چیٹل ڈبلیو بی بی ایل 07 کے دوران سڈنی سکسرز کے لیے بولنگ کرتے ہوئے
ذاتی معلومات
پیدائش (1998-11-06) 6 نومبر 1998 (عمر 25 برس)
سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا[1]
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 133)26 فروری 2017  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ3 مارچ 2019  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 43)29 جنوری 2016  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2026 مارچ 2016  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015/16– تاحالنیو ساؤتھ ویلز
2015/16–2016/17سڈنی تھنڈر
2018/19– تاحالسڈنی سکسرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی ڈبلیو این سی ایل[1] ڈبلیو بی بی ایل[1]
میچ 4 7 25 64
رنز بنائے 13 4 43 61
بیٹنگ اوسط 13.00 7.16 6.77
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7 4* 11 16
گیندیں کرائیں 144 114 726 1,218
وکٹ 2 5 25 60
بالنگ اوسط 71.00 24.40 29.04 21.93
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/42 2/13 4/42 4/20
کیچ/سٹمپ 1/– 1/– 4/– 15/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 دسمبر 2022ء

لورن روما چیٹل آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں[2]۔ لورن چیٹل نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں 6 نومبر 1998ء کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔وہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور میڈیم تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 7 ٹی ٹوئنٹی اور 4 ایک روزہ میچ کھیلے۔[3]

کرکٹ کیریئر[ترمیم]

ایک روزہ کیریئر[ترمیم]

لارین چیٹل نے پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 2017ء میں کھیلا۔ انھوں نے 13.0 کی اوسط سے کل 13 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 7 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 144 گیندیں پھینکیں اور 2 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 71 رہی۔لارین چیٹل 1 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔ انھوں نے چھوٹی عمر میں مقامی کرکٹ کا آغاز کر دیا تھا، اس کے بعد وہ مختلف کلبوں کی طرف سے کھیلتی رہیں اور اول درجہ کرکٹ بھی کھیلی۔

ٹی ٹونٹی کیریئر[ترمیم]

لارین چیٹل نے پہلا بین الاقوامی T20 میچ انڈیا کے خلاف سن 2016 میں کھیلا۔انھوں نے کل 4 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 4 کا اسکور بھی شامل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "Lauren Cheatle"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2022 
  2. "لارین چیٹل"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021 
  3. "آسٹریلوی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021