لاستھ ابے رتنے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاستھ ابے رتنے
ذاتی معلومات
مکمل ناملاستھ ابے رتنے
پیدائش (1993-05-23) 23 مئی 1993 (عمر 30 برس)
کولمبو، سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ماخذ: ESPNcricinfo، 22 اپریل 2016ء

لاستھ ابے رتنے (پیدائش:23 مئی 1993ء کولمبو ، سری لنکا سری لنکا کے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ وہ دائیں ہاتھ کے وکٹ کیپر بلے باز ہیں۔ [1]لاستھ ابے رتنے نے روشن انورودا کے ساتھ مل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی کسی بھی شکل میں 7ویں وکٹ کی شراکت میں 107 ناٹ آؤٹ کے ساتھ ریکارڈ قائم کیا۔ اگست 2018ء میں اسے 2018ء ایس ایل سی ٹی20 لیگ میں کولمبو کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ اگست 2021ء میں اسے 2021ء کے ایس ایل سی انویٹیشنل ٹی20 لیگ ٹورنامنٹ کے لیے ایس ایل سی ریڈز ٹیم میں نامزد کیا گیا۔ [2] جولائی 2022ء میں انھیں کینڈی فالکنز نے لنکا پریمیئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے سائن کیا تھا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lasith Abeyratne"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2016 
  2. "Sri Lanka Cricket announce Invitational T20 squads and schedule"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2021 
  3. "LPL 2022 draft: Kandy Falcons sign Hasaranga; Rajapaksa to turn out for Dambulla Giants"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2022