مندرجات کا رخ کریں

لاسلو کراسناہورکائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاسلو کراسناہورکائی
(مجارستانی میں: Krasznahorkai László ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1954ء (72 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برلن (1987–)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہنگری [5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منظر نویس [6]،  ناول نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہنگری زبان [7][8][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سیٹنٹانگو (ناول) [9]،  The Melancholy of Resistance [9]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لاسلو کراسناہورکائی (انگریزی: László Krasznahorkai؛ پیدائش: 5 جنوری 1954ء) ایک ہنگری کے ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں جنھیں جدید یورپی ادب کے نمایاں مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کی تحریریں اپنی طویل، پیچیدہ نثر، فلسفیانہ انداز اور انسانی وجود کے زوال جیسے موضوعات کے لیے مشہور ہیں۔

اکتوبر 2025ء میں انھیں نوبل انعام برائے ادب سے نوازا گیا۔ نوبل اکیڈمی کے مطابق مصنف کی پُر اثر اور بصیرت افروز تخلیقات کے اعتراف میں انھیں ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا۔[15][16]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

لاسلو کراسناہورکائی کی پیدائش ہنگری کے جیولا شہر کے ایک یہودی خاندان میں ہوئی۔[17] انھوں نے یونیورسٹی آف سگیڈ سے قانون اور بعد میں ادب کی تعلیم حاصل کی۔ تعلیم کے بعد انھوں نے ادبی دنیا میں قدم رکھا اور افسانہ نگاری کو اپنا پیشہ بنایا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب http://pim.hu/object.E96BDB8B-7C4E-44FC-A139-1C34E104576D.ivy
  2. ^ ا ب پ عنوان : László KrasznahorkaiFacts — Nobel Laureate API ID: http://api.nobelprize.org/2.1/laureate/1056 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2025
  3. عنوان : Új magyar irodalmi lexikon — اشاعت دوم — جلد: 2 — صفحہ: 1244-1245 — ISBN 978-963-05-6805-0 — Nobel Laureate API ID: http://api.nobelprize.org/2.1/laureate/1056
  4. عنوان : Magyar Filmlexikon — جلد: 1 — صفحہ: 584 — ISBN 963-7147-45-4 — Nobel Laureate API ID: http://api.nobelprize.org/2.1/laureate/1056
  5. تاریخ اشاعت: 12 نومبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/75knsxhr5lf09v5 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  6. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0470004/ — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb123017364 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  8. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/113359971
  9. http://pim.hu/object.7F922D7F-B19A-410A-846F-215D9F420FB3.ivy
  10. https://www.nobelprize.org/prizes/literature/2025/press-release/
  11. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/authors/laszlo-krasznahorkai — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2022
  12. http://www.greeninteger.com/america.cfm — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015
  13. http://www.krasznahorkai.hu/biography.html — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015
  14. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/the-world-goes-on — اخذ شدہ بتاریخ: 14 نومبر 2022
  15. "Hungarian author László Krasznahorkai wins Nobel Prize for Literature". www.bbc.com (بزبان برطانوی انگریزی). 9 Oct 2025. Retrieved 2025-10-09.
  16. Marshall, Alex (9 اکتوبر 2025)۔ "Laszlo Krasznahorkai Is Awarded Nobel Prize in Literature"۔ The New York Times
  17. András Görömbei۔ "László Krasznahorkai, Hungarian writer"۔ University of Vienna۔ 2015-05-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-20