لاسلکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک دستی لاسلکی مشعہ، جیسا کہ یہ ریڈیائی ترصولہ، برقناطیسی لہروں کو استعمال کرتے ہوئے لاسلکی ابلاغیات کے ایک شکل کی تکمیل کرتا ہے۔

لاسلکی (wireless)، یہ اِصطلاح عموماً ایک قسم کی ابلاغیات (communications) کی طرف اِشارہ کرتی ہے جس میں معلومات کو فاصلے پر بغیر تاروں کے استعمال کے بھیجا جاتا ہے۔ ابتدا میں یہ اصطلاح ایک بعید نگار (ٹیلیگراف) کے لیے اختیار کی جاتی تھی اور آج کل اس کو عموماً جدید آلات و اختراعات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے مثلاً، خلوی جالِکارات (cellular networks) اور عریض الشریط جالِبین (broadband internet)۔

تسمیات[ترمیم]

لاسلکی کی اِصطلاح عربی زبان کے دو الفاظ لا اور سلکی کا مرکب ہے۔ لا کا مطلب ہے نہ یا نہیں اور سلکی کا مطلب ہے تار والا یا تار کے ذریعے کام کرنے والا (عموماً آلہ). عربی میں تار کو سِلک کہاجاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]