لاس اینجلس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  
لاس اینجلس
(انگریزی میں: City of Los Angeles ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
LA.jpg
 

لاس اینجلس
پرچم
لاس اینجلس
نشان

تاریخ تاسیس 4 ستمبر 1781  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
LA County Incorporated Areas Los Angeles highlighted.svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34°03′08″N 118°14′37″W / 34.05223°N 118.24368°W / 34.05223; -118.24368  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ 1302.15171 مربع کلومیٹر (2016)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 93 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 3976322 (2016)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 1413995 (1 اپریل 2010)[6]
1496453 (2020)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت−08:00 (معیاری وقت)،  بحر الکاہل منطقۂ وقت،  متناسق عالمی وقت−07:00 (روشنیروز بچتی وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
90001–90068
90070–90084
90086–90089
90091
90093–90097
90099
90101–90103
90174
90185
90189
90291–90293
91040–91043
91303–91308
91342–91349
91352–91353
91356–91357
91364–91367
91401–91499
91601–91609
90002
90004
90008
90011
90014
90017
90022
90024
90027
90031
90036
90039
90043
90047
90050
90054
90059
90064
90066
90070
90072
90075
90077
90080
90086
90093
90096
90102
90292
91041
91043
91306
91308
91344
91346
91352
91365
91356
91366
91402
91408
91412
91416
91421
91423
91427
91430
91433
91436
91440
91444
91447
91450
91453
91456
91459
91461
91465
91469
91473
91477
91480
91484
91488
91493
91496
91601
91605
91608
90003
90007
90016
90025
90032
90038
90045
90053
90060
90067
90073
90079
90081
90089
90078
90097
90291
91342
91364
91401
91405
91409
91414
91419
91425
91429
91434
91441
91448
91457
91462
91466
91470
91474
91478
91482
91485
91487
91489
91494
91498
91606
91609  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 213،  310،  424،  323،  747،  818  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 5368361،  اور7173700  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لاس اینجلس (انگریزی: Los Angeles) المعروف ایل اے (L.A) بلحاظ آبادی امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ شہر تقریباً 40 لاکھ کی آبادی کا حامل ہے اور 498 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ جبکہ امریکی محکمہ شماریات کے مطابق لاس اینجلس کا ام البلد 4850 مربع میل پر پھیلا ہوا ہے اور جس میں تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ (13 ملین) افراد رہتے ہیں۔

لاس اینجلس 1781ء میں ہسپانوی مسیحی مبلغین نے بسایا، البتہ اسے بلدیہ کا درجہ 4 اپریل 1850ء کو، کیلیفورنیا کو ریاست کا درجہ دیے جانے سے 5 ماہ قبل، دیا گیا۔

یہ ثقافت، سائنس، ٹیکنالوجی، بین الاقوامی تجارت اور اعلیٰ تعلیم کے لحاظ سے دنیا کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے اور دنیا کے کچھ معروف ترین تعلیمی اداروں کا حامل ہے۔ شہر اور اس کے نواح کے علاقے دنیا کی سب سے مشہور تفریح – فلم و ٹیلی وژن پروگراموں – کے باعث عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہالی وڈ بھی اسی شہر میں واقع ہے، اس طرح یہ شہر دنیا کے مشہور ترین اداکاروں، فلمی ستاروں، گلوکاروں، ہدایت کاروں و فلمسازوں کی آماجگاہ ہے۔

شہر 1932ء اور 1984ء میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا شرف حاصل کر چکا ہے۔

جڑواں شہر[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/4036361-2 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ لاس اینجلس في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2021ء. 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ لاس اینجلس في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2021ء. 
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ لاس اینجلس في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2021ء. 
  5. مصنف: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — عنوان : 2016 U.S. Gazetteer Files — ناشر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو
  6. مصنف: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — عنوان : 2010 U.S. Gazetteer Files — ناشر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو
  7. https://data.census.gov/cedsci/table?q=United%20States&tid=DECENNIALPL2020.P1 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 ستمبر 2021
  8. http://sistercities.lacity.org/html/05.html
  9. http://www.bordeaux.fr/ebx/LinkResolverServlet?classofcontent=presentationStandard&id=5350
  10. http://www.kaunas.lt/apie-kauna/miesto-partneriai/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2019
  11. https://sistercities.lacity.org/html/02.html
  12. https://www.aucklandcouncil.govt.nz/about-auckland-council/our-partnerships/Pages/international-relations.aspx