لاس اینجلس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  
لاس اینجلس
(انگریزی میں: City of Los Angeles ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

لاس اینجلس
لاس اینجلس
پرچم
لاس اینجلس
لاس اینجلس
نشان

تاریخ تاسیس 4 ستمبر 1781  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 34°03′08″N 118°14′37″W / 34.05223°N 118.24368°W / 34.05223; -118.24368   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت−08:00 (معیاری وقت )،  بحر الکاہل منطقۂ وقت ،  متناسق عالمی وقت−07:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
90001–90068
90070–90084
90086–90089
90091
90093–90097
90099
90101–90103
90174
90185
90189
90291–90293
91040–91043
91303–91308
91342–91349
91352–91353
91356–91357
91364–91367
91401–91499
91601–91609  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 213،  310،  424،  323،  747،  818  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 5368361،  اور7173700  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

لاس اینجلس (انگریزی: Los Angeles) المعروف ایل اے (L.A) بلحاظ آبادی امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ شہر تقریباً 40 لاکھ کی آبادی کا حامل ہے اور 498 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ جبکہ امریکی محکمہ شماریات کے مطابق لاس اینجلس کا ام البلد 4850 مربع میل پر پھیلا ہوا ہے اور جس میں تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ (13 ملین) افراد رہتے ہیں۔

لاس اینجلس 1781ء میں ہسپانوی مسیحی مبلغین نے بسایا، البتہ اسے بلدیہ کا درجہ 4 اپریل 1850ء کو، کیلیفورنیا کو ریاست کا درجہ دیے جانے سے 5 ماہ قبل، دیا گیا۔

یہ ثقافت، سائنس، ٹیکنالوجی، بین الاقوامی تجارت اور اعلیٰ تعلیم کے لحاظ سے دنیا کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے اور دنیا کے کچھ معروف ترین تعلیمی اداروں کا حامل ہے۔ شہر اور اس کے نواح کے علاقے دنیا کی سب سے مشہور تفریح – فلم و ٹیلی وژن پروگراموں – کے باعث عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہالی وڈ بھی اسی شہر میں واقع ہے، اس طرح یہ شہر دنیا کے مشہور ترین اداکاروں، فلمی ستاروں، گلوکاروں، ہدایت کاروں و فلمسازوں کی آماجگاہ ہے۔

شہر 1932ء اور 1984ء میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا شرف حاصل کر چکا ہے۔

جڑواں شہر

نگار خانہ

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/4036361-2 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ لاس اینجلس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ لاس اینجلس في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ لاس اینجلس في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2024ء 
  5. http://sistercities.lacity.org/html/05.html
  6. http://www.bordeaux.fr/ebx/LinkResolverServlet?classofcontent=presentationStandard&id=5350
  7. https://sistercities.lacity.org/html/18.html
  8. https://sistercities.lacity.org/
  9. https://kvs.gov.spb.ru/en/agreements/
  10. http://www.kaunas.lt/apie-kauna/miesto-partneriai/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2019
  11. https://sistercities.lacity.org/html/02.html
  12. https://www.aucklandcouncil.govt.nz/about-auckland-council/our-partnerships/Pages/international-relations.aspx