لاطینی حروفِ تہجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

لاطینی حروفِ تہجی یا رومن حروفِ تہجی مغربی دنیا کا سب سے مقبول حروفِ تہجی ہے ۔ اس کا ارتقا مغربی یونانی حروفِ تہجی سے ہوا۔