لافنگ برڈ جزیرہ
Appearance
لافنگ برڈ جزیرہ قومی پارک Laughing Bird Caye National Park | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
مقام | اسٹان کریک ڈسٹرکٹ، بیلیز |
قریب ترین شہر | پلیسینشیا |
رقبہ | 1.8 acre (0.73 ha) |
لافنگ برڈ کائے Laughing Bird Caye ایک جزیرہ ہے جو وسطی امریکا میں پلیسینشیا، بیلیز کے ساحل پر واقع ہے۔ 21 دسمبر، 1991ء کو لافنگ برڈ کائے قومی پارک کو نامزد کرنے کا اعلان کیا گیا۔ یہ 1.8 ایکڑ (0.73 ہیکٹر) کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس جزیرے کا نام ہنسی کی آواز نکالنے والے سمندری بگلوں (laughing gulls) کی آبادی کے نام پر رکھا گیا ہے جو پہلے وہاں افزائش کرتی تھی۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Freya Rauscher (2007)۔ Cruising Guide to Belize and Mexico's Caribbean Coast, Including Guatemala's Rio Dulce (3rd ایڈیشن)۔ Madeira Beach, Florida: Windmill Hill Books۔ صفحہ: 220–221۔ ISBN 0975575317