مندرجات کا رخ کریں

لالا (لقب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لالا (انگریزی: Lala) (فارسی: لالا‎, ترکی زبان: Lala, آذربائیجانی: Lələ‏) ایک ترکی اور فارسی لقب تھا (فارسی نژاد) جس کا مطلب سلطنت عثمانیہ اور صفوی سلطنت میں استاد اور سیاست دان ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Biography of عباس اول 2012 ISBN 9789643517267.