لالو سر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لولو سر
Lulusar
لولو سر جھیل
محل وقوعوادی کاغان، خیبر پختونخوا
جغرافیائی متناسق35°0′8.04″N 73°9′2.66″E / 35.0022333°N 73.1507389°E / 35.0022333; 73.1507389 (Lulusar Lake)
قسم جھیلالپائن / برفانی جھیل
بنیادی اضافہگلیشیر پانی
نکاسی طاس ممالکدریائے سندھ
پاکستان
سطح بلندی3,410 میٹر (11,190 فٹ) [1]
آبادیاںکاغان، ناران، بالاکوٹ

لوٗلو سر (Lulusar) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادی کاغان میں پہاڑی چوٹیوں کا ایک مجموعہ اور ایک جھیل ہے۔ بلند ترین چوٹی سطح سمندر سے 11،200 فٹ (3،410 میٹر) بلند ہے۔ لولو سر-دودی پت سر قومی پارک ایک مقبول تفریحی اور سیاحتی مقام ہے۔لوٗلو سر شینا زبان کا لفظ ہے لوٗلو سے مراد سرخ اور سر سے مراد جھیل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lulusar Lake"۔ Tourism Development Corporation of Punjab (TDCP)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009