لال بیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
لال بیگ (تل چٹا)
دور: 145–0 ما عصرِ چاکی–جدید
عام گھریلو لال بیگ
A) جرمن لال بیگ
B) امریکی لال بیگ
C) آسٹریلوی لال بیگ
D اور E) شرقی تل چٹا (♀ اور ♂)

جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: حشرات
طبقہ: بلیتوڈیا
خاندان
دیو تل چٹا

تل چٹا
ریتیلے لال بیگ
بھورے ٹوپ دار لال بیگ
ایکٹو بیڈائے
لیمپرو بلیٹیڈائے
نوٹیکولیڈائے

ٹرائے اونیسیڈائے

لال بیگ ایک قسم کے حشرات میں سے ہیں جن کا تعلق درجہ بلیتوڈیا سے ہے، جو دیمک کا بھی درجہ ہے۔ لال بیگ کی 4،600 انواع میں سے کم وبیش 30 انواع انسانی جائے روئیدگی سے منسلک ہیں۔ اس کی لگ بھگ چار انواع کو پیسٹ کہا جاتا ہے۔