لال سنگھ چڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لال سنگھ چڈا
Laal Singh Chaddha.jpg
تھیٹرلی پوسٹر

ہدایت کار ادویت چندن
صنف ڈراما فلم  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماخوذ از فوریسٹ گمپ
از ونسٹن گروم
زبان ہندی زبان
ملک بھارت
موسیقی پریتم[1]
تقسیم کنندہ
تاریخ نمائش 2020  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
IMDb logo.svg
tt10028196  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

Found based on, Found alt,

لال سنگھ چڈا (انگریزی: Laal Singh Chaddha) ہندی زبان کی ایک مزاحیہ ڈراما فلم ہے جسے عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ پروڈیوز کر رہے ہیں۔[2] یہ فلم کم و بیش ریاستہائے متحدہ امریکا کی 1994ء کی فلم فوریسٹ گمپ پر مبنی ہے۔ لال سنگھ چڈا میں فوریسٹ گمپ سے کچھ تاریخی حقائق بھی لیے گئے ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار میں عامر خان اور کرینا کپور ہیں۔[3] عامر اس کے بالکل کلیدی کردار ہیں اور کرینہ ان کی محبت اور عشق ہیں۔ معاون کرداروں میں مونا سنگھ اور وجے سیتوپتی ہیں۔[4]

14 مارچ 2019ء کو عامر خان کے 54ویں یوم پیدائش کےموقع پر اس فلم کا اعلان کیا گیا اور اس بات کی بھی تصدیق کی گئی کہ یہ فلم بھارت کے تقریباً 100 مختلف جگہوں پر فلمائی جائے گی۔[5] فلم کی ابتدائی فوٹوگرافی چندی گڑھ میں 31 اکتوبر 2019ء کو شروع ہوئی اور عامر خان کی والدہ زینت حسین نے مہورت کلیپ دیا۔[6] متوقع ہیکہ یہ فلم کرسمس 2020ء کے موقع پر ریلیز ہوگی۔[7]

بنیاد[ترمیم]

لال سنگھ چڈا ایک کم عقل انسان ہے اور اسی کہانی کے ذریعے بھارت کی تاریخ کے کئی تہ کھلتے ہیں۔[8]

کردار[ترمیم]

پروڈکشن[ترمیم]

مارچ 2019ء میں عامر خان نے اپنی اگلی فلم کا اعلان کیا اور کہا کہ وہی اس فلم کو پروڈیوز کونے جا رہے ہیں اور خود اس کے کلیدی کردار ہوں گے۔ انہوں نے فلم کے نام ‘‘لال سنگھ چڈا‘‘ کا بھی اعلان کیا۔[11][12] یہ فلم ہدایتکار ادویت چندن کی 1994ء میں بننے والی امریکی فلم فوریسٹ گمپ کی کہانی پر مبنی ہے جس میں کلیدی کردار میں ٹام ہینکس تھے۔[13][14] لال سنگھ کو چڈا کو عامر خان کے ساتھ وایاکوم18 موشن پکچرز نے مشترکہ طور پر پروڈیوز کیا ہے۔[15][8] کرینہ کپور جون 2019ء میں فلم میں شامل ہوئی۔[16][17] تلاش، فلم 2012 اور تھری ایڈیٹس کے بعد عامر خان کے ساتھ یہ تیسری فلم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Aamir Khan and Pritam along with team Lal Singh Chaddha work together in Panchgani۔ Bollywoodhungama.com. Retrieved on 27 فروری 2020.
  2. "Mark the date.۔۔ Aamir Khan's new film #LaalSinghChaddha to release on #Christmas 2020.۔۔ Stars Aamir in title role.۔۔ Directed by Advait Chandan.۔۔ Written by Atul Kulkarni.۔۔ #Viacom18Movies". اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019ٹویٹر سے. 
  3. "BREAKING! Aamir Khan starrer Laal Singh Chaddha to release on Christmas 2020". بالی وڈ ہنگامہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019. 
  4. "IT'S OFFICIAL.۔۔ Kareena Kapoor Khan teams up with Aamir Khan in #LaalSinghChaddha.۔۔ Inspired by the classic #ForrestGump.۔۔ Directed by Advait Chandan.۔۔ Written by Atul Kulkarni.۔۔ Produced by Viacom18 Studios and Aamir Khan Productions.۔۔ #Christmas 2020 release.". اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2019ٹویٹر سے. 
  5. "As Aamir Khan begins shooting for Laal Singh Chaddha, his mother gives Muhurat clap". Deccan Chronicle. 1 نومبر 2019. اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2019. 
  6. "Aamir Khan's Laal Singh Chaddha goes on floors as actor's mom gives clap for mahurat shot". Timesnownews.com. 1 نومبر 2019. اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2019. 
  7. "Aamir Khan – Kareena Kapoor starrer Laal Singh Chaddha goes on floors". بالی وڈ ہنگامہ. 31 اکتوبر 2019. اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2019. 
  8. ^ ا ب Hipes، Patrick (14 مارچ 2019). "Aamir Khan To Remake 'Forrest Gump' For India". Deadline Hollywood. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019. 
  9. "Confirmed Kareena Kapoor Khan reunites with Aamir Khan". بالی وڈ ہنگامہ. 21 جون 2019. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019. 
  10. "Vijay Sethupathi to make his Bollywood debut with Aamir Khan's Laal Singh Chaddha". The Indian Express. 26 نومبر 2019. اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019. 
  11. "Aamir Khan's 'Laal Singh Chaddha' to release in 2020 – Zee News India". Worlds Biggest Superstar. 7 جون 2019. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019. 
  12. "Here's an interesting trivia about Aamir Khan's Lal Singh Chaddha". Eastern Eye. 11 اگست 2019. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019. 
  13. "Birthday Boy Aamir Khan's Next Film: Lal Singh Chaddha, Based On Tom Hanks Classic Forrest Gump". این ڈی ٹی وی. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019. 
  14. "Aamir Khan's next, Laal Singh Chaddha, an official adaptation of Tom Hanks' Forrest Gump". ہندوستان ٹائمز. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019. 
  15. "Viacom18 Studios joins hands with Aamir Khan Productions for 'Forrest Gump' inspired movie – Exchange 4 Media". Worlds Biggest Superstar. 25 جون 2019. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019. 
  16. Raghuvanshi، Aakanksha (4 مئی 2019). "Aamir Khan's Lal Singh Chaddha Gets A Release Date". این ڈی ٹی وی. اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019. 
  17. Ramachandran، Naman (14 مارچ 2019). "Aamir Khan Sets Up 'Forrest Gump' Remake in India". Variety (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019. 

بیرونی روابط[ترمیم]