مندرجات کا رخ کریں

لال منیر ہاٹ ضلع

متناسقات: 26°0′N 89°15′E / 26.000°N 89.250°E / 26.000; 89.250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لال مینار ہٹ ضلع سے رجوع مکرر)
لال منیر ہاٹ ضلع
লালমনিরহাট জেলা
ضلع
دریائے تیستا پر ریلوے پل۔
لال منیر ہاٹ شہر میں لڑکوں کے گورنمنٹ ہائی اسکول
«گمشدہ مسجد» کی تاریخی عمارت
پاٹگرام ذیلی ضلع میں «تین بیگھہ راہداری»: بنگلہ دیش کی اصلی سرزمین کو «دہگرام یونین» کے گھرا ہوا علاقے سے جوڑتا ہے۔
کھیتوں میں حصیری استراحت گاہ، پاٹگرام ذیلی ضلع۔
کالی گنج ذیلی ضلع کے علاقے «کاکنا» میں زمیندار محل کے کھنڈر
رنگپور ڈویژن میں لال منیر ہاٹ ضلع کا نقشہ
رنگپور ڈویژن میں لال منیر ہاٹ ضلع کا نقشہ
نقشہ
متناسقات: 26°0′N 89°15′E / 26.000°N 89.250°E / 26.000; 89.250
ملکبنگلہ دیش کا پرچم بنگلہ دیش
ڈویژنرنگپور ڈویژن
انتظامی مرکزلال منیر ہاٹ شہر
انتظامی تقسیمات5 ذیلی ضلع
رقبہ
 • کل1,275.43 کلومیٹر2 (492.45 میل مربع)
آبادی (2022ء)[1]
 • کل1,428,406
 • کثافت1,100/کلومیٹر2 (2,900/میل مربع)
ویب سائٹOfficial website

لال منیر ہاٹ ضلع (انگریزی: Lalmonirhat District)(بنگالی زبان: লালমনিরহাট জেলা، [لال‌مَنِرہاٹ جیٰلا]) بنگلہ دیش کا ایک ضلع جو رنگپور ڈویژن میں واقع ہے۔[2]

تفصیلات

[ترمیم]

لال منیر ہاٹ ضلع کا رقبہ 1,275.43 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 1,428,406 افراد پر مشتمل ہے۔

انتظامی تقسیمات

[ترمیم]

لال منیر ہاٹ ضلع کے دائرہ اختیار میں 5 ذیلی ضلع ہیں۔ لال منیر ہاٹ ضلع میں دو شہر ہیں: «لال منیر ہاٹ» (لال منیر ہاٹ صدر ذیلی ضلع کے تحت) اور «پاٹگرام» (پاٹگرام ذیلی ضلع کے تحت)۔

انتظامی تقسیمی اکائی بنگالی نام
(اردو رسم الخط ٹرانسلیٹریشن)
آبادی (2022ء)[1] رقبہ
(مربع کلومیٹر)
آدیتماری ذیلی ضلع আদিতমারী উপজেলা
(آدِتمارِی اُپَہ‌‌جیٰلا)
251,221 197.95
پاٹگرام ذیلی ضلع পাটগ্রাম উপজেলা
(پاٹگْرام اُپَہ‌‌جیٰلا)
262,576 273.69
کالی گنج ذیلی ضلع কালীগঞ্জ উপজেলা
(کالِی‌گَنج اُپَہ‌‌جیٰلا)
277,024 244.92
لال منیر ہاٹ صدر ذیلی ضلع লালমনিরহাট সদর উপজেলা
(لال‌مَنِرہاٹ سَدَر اُپَہ‌‌جیٰلا)
373,470 267.92
ہاتھی باندھا ذیلی ضلع হাতীবান্ধা উপজেলা
(ہاتِہی‌بانْدھا اُپَہ‌‌جیٰلا)
264,107 290.95

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Population and Housing Census 2022: Community Report - Lalmonirhat" (PDF)۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ اگست 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-09-21 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |1= (معاونت)
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Lalmonirhat District"