لال چند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لال چند
 

رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
2008 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1973ء (عمر 50–51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لال چند ملہی[1] ایک پاکستانی سیاست دان اور موجودہ رکن قومی اسمبلی پاکستان ہیں۔

ان کا شمار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اراکین میں ہوتا ہے۔[1]

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں قومی اسمبلی کی اقلیتوں کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف سے منتخب ہوئے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب لال چند ملہی | Pakistan Tehreek-e-Insaf[مردہ ربط]
  2. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018