لال چند یملا جٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لال چند یملا جٹ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 28 مارچ 1914  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 دسمبر 1991 (77 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لدھیانہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لال چند یملا جٹ (انگریزی: Lal Chand Yamla Jatt) (ولادت: 28 مارچ 1914ء - 20 دسمبر 1991ء) پنجابی کے مشہور بھارتی گلوکار تھے۔[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

لال چند یملا جٹ، کھیرا رام اور ہرنم کور کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی پیدائش پنجاب، پاکستان کے فیصل آباد ہوئی تھی۔ 1947ء میں ہندوستان کی تقسیم کے بعد، وہ بھارت کے لدھیانہ کے جواہر نگر علاقہ میں منتقل ہو گئے۔ لال چند یملا جٹ کا تعلق پنجابی باتوال ذات سے تھا۔ لال چند یملا جٹ کی شادی 1930ء میں رام راکھی سے ہوئی تھی، جن کے ساتھ لال چند کی دو بیٹیاں اور پانچ بیٹے تھے۔ ان کے بڑے بیٹے کرتار چند اور چھوٹے بیٹے جسدیو چند ہیں۔

کیریئر[ترمیم]

ایوارڈ[ترمیم]

لال چند یملا جٹ کو بھارت وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے 1956ء میں سونے کے تمغا سے نوازا۔ انہیں دہلی، بھارت کی نیشنل اکیڈمی آف ڈانس، ڈراما اور موسیقی نے 1989ء میں لائف ٹائم اچیومنٹ کا ایوارڈ دیا۔[1]

ڈسکوگرافی[ترمیم]

  • خدان دی دن چار
  • جوانی میری رنگلی
  • دس میں کی پیار وچوں کھٹیا[2][3]
  • میترن دی ما میری
  • تارا پاو بولیان
  • وِسکی دی بوتل ورگی
  • سائیں دا کوٹھا
  • چرخی رنگلی تیری
  • ست گرو نانک تیری لیلا نیاری[4]
  • میں تیری تو میرا[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Profile of Lal Chand Yamla Jatt[مردہ ربط]۔ Retrieved 18 اگست 2016
  2. Lal Chand Yamla Jatt's song on YouTube. Retrieved 18 اگست 2016
  3. Lal Chand Yamla Jatt songs; BBC Music website. Retrieved 18 اگست 2016
  4. Lal Chand Yamla Jatt's song; sikhnet.com website. Retrieved 18 اگست 2016
  5. Song of Lal Chand Yamla Jatt; last.fm/music website. Retrieved 18 اگست 2016