لانس نائیک محمد محفوظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شہیدمحمد محفوظنشان حیدر
پیدائشی نام محمد محفوظ
پیدائش 25 اکتوبر 1944ء
پنڈ ملکاں، ضلع راولپنڈی، برٹش راج،
موجودہ پنجاب، پاکستان
وفات 17 دسمبر 1971ء (27 سال)
واہگہ- اٹاری سیکٹر، لاہور، پنجاب، پاکستان
جائے دفن پنڈ ملکاں، ضلع راولپنڈی، موجودہ محفوظ آباد، پنجاب، پاکستان
وابستگی Flag of Pakistan.svg پاکستان
نوکری/شاخ  پاکستان فوج
سالہائے کار 1962ء1971ء
عہدہ لانس نائیک
یونٹ 15 پنجاب رجمنٹ
جنگیں/محارب پاک بھارت جنگ 1965ء
پاک بھارت جنگ 1971ء
اعزازات نشان حیدر

لانس نائیک محمد محفوظ شہید ضلع راولپنڈی کے ایک گاؤں پنڈ ملکاں (اب محفوظ آباد) میں 25 اکتوبر 1944 کو پیدا ہوئے اور انہوں نے 25 اکتوبر 1962 کو پاک فوج میں شمولیت اختیار کی۔انہوں نے پاک بھارت جنگ حصہ اور بڑی شجاعت اور دلیری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔ ان کی اسی بہادری کے اعتراف میں پاک فوج نے انہیں اعلی ترین فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]