مندرجات کا رخ کریں

لانڈھی ریلوے اسٹیشن

متناسقات: 24°51′03″N 67°12′43″E / 24.8508°N 67.2119°E / 24.8508; 67.2119
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لانڈھی جنکشن ریلوے اسٹیشن
Landhi Jn Railway Station
محل وقوعلانڈھی
متناسقات24°51′03″N 67°12′43″E / 24.8508°N 67.2119°E / 24.8508; 67.2119
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)کراچی–پشاور ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈLND
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ملیر
بطرف کیماڑی
کراچی-پشاور لائن جمعہ گوٹھ
پچھلا اسٹیشن کراچی سرکلر ریلوے اگلا اسٹیشن
ملیر مین لائن جمعہ گوٹھ
Map
محل وقوع
لانڈھی ریلوے اسٹیشن is located in کراچی
لانڈھی ریلوے اسٹیشن
لانڈھی ریلوے اسٹیشن کا محل وقوع میں مقام
لانڈھی ریلوے اسٹیشن is located in پاکستان
لانڈھی ریلوے اسٹیشن
لانڈھی ریلوے اسٹیشن (پاکستان)

لانڈھی ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر کراچی کا تیسرا اہم ترین اور دوسرا مصروف ترین ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ شہر کے مشرقی سرے پر قائد آباد کے قریب لانڈھی میں واقع ہے۔ یہاں کچھ اپ اور تمام ڈاون ٹرینیں رکتیں ہیں۔

ماضی میں یہ ریلوے اسٹیشن لانڈھی - کورنگی ریلوے لائن کا جنکشن تھا۔ 1969ء سے 1999ء تک یہ کراچی سرکلر ریلوے ٹرینوں کا ٹرمینس ریلوے اسٹیشن بھی تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔