لانیکیا سپر کلسٹر
ظاہری ہیئت
لانیکیا سپر کلسٹر (انگریزی: Laniakea Supercluster) وہ سپر کلسٹر ہے جس میں ہماری کہکشاں ملکی وے موجود ہے۔اس سپر کلسٹر کی لمبائی پانچ سو ملین نوری سال کی لمبائی پہ محیط ہے۔
زمین ← نظام شمسی ← Local Interstellar Cloud ← لوکل ببل ← Gould Belt ← Orion Arm ← جادہ شیر ← Milky Way subgroup ← مقامی گروہ ← ورگو سپر کلسٹر ← لانیکیا سپر کلسٹر ← قابل مشاہدہ کائنات ← کائنات ہر تیر کو (←) "کے اندر" یا "جزو" کے طور پر پڑھا جا سکتا ہے۔ | |