لاڈ بازار
ظاہری ہیئت

لاڈ بازار[1] (انگریزی: Laad Bazaar; تیلگو: లాడ్ బజార్) یا چوڑی بازار (انگریزی: Choodi Bazaar; تیلگو: చూడి బజార్) حیدرآباد، دکن میں واقع ایک قدیم اورمعروف چوڑیوں کا بازار ہے۔ یہ چار مینار سے سے نکلنے والی چار اہم سڑکوں میں سے ایک پر واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]یہ بازار قطب شاہی اور نظام کے ادوار سے موجود ہے۔ اس سے قریبی مشہور مقامات مکہ مسجد اور چومحلہ محل ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر لاڈ بازار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |