لاڑکانہ-جیکب آباد لائٹ ریلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لاڑکانہ - جیکب آباد ریلوے لائن پاکستان میں کئی لائٹ لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ لائن لاڑکانہ جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر جیکب آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

پاکستان میں متروک اور ختم ریلوے لائنیں