نوشتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لاگ سے رجوع مکرر)
  • لفظ لاگ یا Log کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے Log (ضدابہام)۔

لفظ نوشتہ، فی الحقیقت اپنے لغتی مفہوم میں کسی بھی بات کو حدودِ تحریر میں لے آنے کو کہا جاتا ہے۔ یعنی یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ اگر کسی واقعہ کو قلم بند کر لیا جائے تو اصل میں جیسے اس کی نوشتہ بندی کر لی گئی ہو۔ اسی مفہوم سے وسعت پاکر یہ لفظ تسجیل (record) رکھنے کے معنوں میں بھی مستعمل دیکھا جا سکتا ہے اور اس کے انہی معنوں کو بنیاد بنا کر اردو میں اسے انگریزی کے Log کے ان معنوں کا متبادل اختیار کیا گیا ہے کہ جن میں log کا لفظ علم کمپیوٹر (computer) یا جال محیط عالم (WWW) کی اصطلاحات میں استعمال ہوتا ہے۔ اصل میں نوشتہ یا log کا یہ مفہومِ شبکہ اس کے ان معنوں کے نزدیک آجاتا ہے کہ جن میں وہ کسی بھی قسم کے معطیات (data) کی تسجیل میں استعمال ہو رہا ہو، اس قسم کے لیے نوشتۂ معطیات (data log) کی اصطلاح بھی مستعمل دیکھی جا سکتی ہے۔ فی الحال نوشتہ کا لفظ اردو دائرہ المعارف پر درج ذیل مفاھیم میں دیکھا جا سکتا ہے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔