لاہور، ورجینیا
ظاہری ہیئت
| Lahore | |
|---|---|
| انانکارپوریٹڈ علاقہ | |
Lahore in July, 2023 | |
| متناسقات: 38°11′56″N 77°58′6″W / 38.19889°N 77.96833°W | |
| خود مختار ریاستوں کی فہرست | ریاستہائے متحدہ امریکا |
| ریاستہائے متحدہ کی ریاست | ورجینیا |
| شمالی کیرولائنا کی کاؤنٹیوں کی فہرست | اورنج کاؤنٹی، ورجینیا |
| بلندی | 111 میل (364 فٹ) |
| آبادی (ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2010ء) | |
| • کل | 1,111 |
| • تخمینہ (2019) | 5,096 |
| منطقۂ وقت | مشرقی منطقۂ وقت (UTC−5) |
| • گرما (گرمائی وقت) | EDT (UTC−4) |
| زپ کوڈ | 22567 |
| ٹیلی فون کوڈ | 540 |
لاہور (Lahore) ریاستہائے متحدہ امریکا میں اورنج کاؤنٹی، ورجینیا میں ایک چھوٹا شہر ہے۔ اس کا نام پاکستان کے صوبہ پنجاب کے قدیم تاریخی شہر لاہور کے نام پر انیسویں صدی میں ایک جنرل اسٹور کے مالک نے برصغیر پاک و ہند پر کتابوں کے مطالعے کے بعد رکھا۔

ہر ہے جو 1850 کی دہائی میں رکھا گیا۔ لاہور کے طول بلد 38.198N اور عرض بلد -77.969W ہے۔ یہ مشرقی معیاری منطقہ وقت میں ہے۔ اس کی بلندی 364 فٹ (111 میٹر) ہے۔[1]
نام کی تاریخ
[ترمیم]گاؤں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے ایک امریکی جوڑے نے 1850 کی دہائی میں آباد کیا۔ انھوں نے برصغیر پاک و ہند پر ایک کتاب پڑھتے ہوئے اس نام کا انتخاب کیا۔ یہ نام جنگ آزادی ہند کی تحریک میں انگریزوں کے خلاف مقامی لوگوں کی جدوجہد کی وجہ سے 1857 میں کافی خبروں میں تھا۔ اس کا نام لاہور شہر پر ہے جو پاکستان پنجاب میں ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Lahore, Virginia Information - ePodunk"۔ 2017-06-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-19
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- لاہور، ورجینیاآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ epodunk.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- لاہور، ورجینیا -یو ٹیوب
- لاہور، ورجینیا - ویکی میپیا
- ڈیلی ٹائمز
- پاک ڈیفینس[مردہ ربط]
