لاہور جڑانوالہ روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لاہور – جڑانوالہ روڈ
سگیانوالہ بائی پاس روڈ
سڑک کی معلومات
دیکھ بھال محکمہ شاہرات، پنجاب
لمبائی:98 کلومیٹر (61 میل)
بڑے جنکشن
از:شاہدر موڑ، شاہدرہ باغ
 شرقپور شریف
موڑ کھنڈا
بچیکی
تا:240 موڑ، جڑانوالہ
شاہراتی نظام
پاکستان کی قومی شاہراہیں
پاکستان موٹروے


لاہور جڑانوالہ روڈ (انگریزی: Lahore-Jaranwala Road) جو مقامی طور پر جڑانوالہ روڈ کے نام سے مشہور ہے، محکمہ شاہرات، پنجاب کے زیر انتظام سڑک ہے جو جڑانوالہ کو لاہور سے براستہ بچیکی، موڑ کھنڈا اور شرقپور شریف ملاتی ہے۔[1]

دیگر معلومات[ترمیم]

  • سڑک کی طوالت: 98 کلومیٹر
  • 4 رویہ
  • سپیڈ :بڑی گاڑیوں کے لیے کم سے کم 80 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور زیادہ سے زیادہ 100 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے 120 کلومیٹر/فی گھنٹہ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Highways Department | Punjab Portal". punjab.gov.pk. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2017.