لاہور لائینز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لاہور لائنز سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
لاہور لائینز
لاہور لائینز
فائل:لاہور لائینز.jpg
افراد کار
کپتان محمد حفیظ
کوچ محسن کمال
مالک ایل آر سی اے پاکستان کرکٹ بورڈ
منیجر شفیق احمد
معلومات ٹیم
شہر لاہور، پنجاب، پاکستان
         
تاسیس 2004
ایل سی سی اے گراؤنڈ قذافی اسٹیڈیم
گنجائش 62،250
باضابطہ ویب سائٹ: lahorelions.pcb.com.pk

لاہور لائینز لاہور، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ اس ٹیم کی تاسیس لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 2004/05 میں عمل میں آئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ ہے۔ مقامی سطح پر یہ ٹیم ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ اس ٹیم نے اپنا پہلا اعزاز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی ڈولفنز کو 37 سکور سے ہرا کر حاصل کیا۔[1]

تاریخ[ترمیم]

لاہور لائینز لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کی تاریخ کی سب سے کامیاب ٹوئنٹی/20 ٹیم ہے، اس کے علاوہ سیالکوٹ سٹالینز کے بعد ملک کی دوسری کامیاب ترین ٹیم ہے۔ اس ٹیم نےپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی کپتانی میں فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ 2010-11 میں فتح حاصل کی جس کی وجہ سے 2011 فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ میں رسائی حاصل کی۔ لاہور لائینز فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14 کی فاتح ٹیم ہے اور چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔

موجودہ کھلاڑی[ترمیم]

عدد۔ نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
ناصر جمشید Flag of پاکستان 6 دسمبر 1989ء (عمر 30 سال) || بائیں ہاتھ || ||
احمد شہزاد Flag of پاکستان 23 نومبر 1991ء (عمر 28 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ لیگ بریک ||
عمر صدیق Flag of پاکستان 30 دسمبر 1992ء (عمر 26 سال) || بائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ آف بریک ||
سلمان علی Flag of پاکستان دائیں ہاتھ
آل راؤنڈرز
محمد حفیظ Flag of پاکستان 7 اکتوبر 1980ء (عمر 39 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ آف سپن || کپتان
سعد نسیم Flag of پاکستان 29 اپریل 1990ء (عمر 29 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ لیگ بریک ||
وکٹ کیپرز
عمر اکمل Flag of پاکستان 26 مئی 1990ء (عمر 29 سال) || دائیں ہاتھ || || جز وقتی سپنر
گیند باز
آصف رضا Flag of پاکستان 11 جنوری 1987ء (عمر 32 سال) || بائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
وہاب ریاض Flag of پاکستان 28 جون 1985ء (عمر 34 سال) || دائیں ہاتھ || بائیں ہاتھ فاسٹ ||
اعزاز چیمہ Flag of پاکستان 11 جنوری 1987ء (عمر 32 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
عمران علی Flag of پاکستان 21 اکتوبر 1980ء (عمر 39 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
عدنان رسول Flag of پاکستان 1 مئی 1981ء (عمر 38 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ آف سپن ||
مصطفی اقبال Flag of پاکستان 30 اگست 1989ء (عمر 30 سال) || بائیں ہاتھ || بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس ||
محمد سعید Flag of پاکستان 12 اکتوبر 1983ء (عمر 36 سال) || دائیں ہاتھ || دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ ||
علی منظور Flag of پاکستان 8 جنوری 1991ء (عمر 28 سال) || دائیں ہاتھ || بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس ||

سابقہ مشہور کھلاڑی[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

سیزن ہائیر ٹی/20 کپ سپر 8 ٹی/20 کپ چیمپئنز لیگ ٹی/20
2004/05 گروپ سٹیج
2005/06 سیمی فائنل تک رسائی
2006/07 سیمی فائنل تک رسائی
2008/09 سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2009 رنرز اپ کوالیفائی نہ کر سکی
2009/10 سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2010/11 چیمپئن سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2011/12 گروپ سٹیج سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2012/13 چیمپئن سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2013/14 چیمپئن منعقد نہ ہو سکی گروپ سٹیج
2014/15 رنرز اپ کوالیفائی کر گئی

میچوں کی تفصیل اور نتائج[ترمیم]

ٹی/20 نتائج[ترمیم]

خلاصہ نتائج[2]
کھیلے جیتے ہارے برابر % جیتے کی اوسط
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2004/05 2 1 1 0 50.00%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2005/06 6 5 1 0 83.33%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2006/07 3 2 1 0 66.67%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2008/09 3 2 1 0 66.67%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2009 5 4 1 0 80.00%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2009/10 4 3 1 0 75.00%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2010/11 5 5 0 0 100.00%
Flag of پاکستان سپر 8 2011 4 3 1 0 75.00%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2011/12 2 1 1 0 50.00%
Flag of پاکستان سپر 8 2012 4 3 1 0 75.00%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2012/13 8 8 0 0 100.00%
Flag of پاکستان سپر 8 2013 4 3 1 0 75.00%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2013/14 6 5 1 0 83.33%
Flag of بھارت Flag of جنوبی افریقا Flag of آسٹریلیا 2014 چیمپئنز لیگ ٹی/20 2014 6 3 3 0 50.00%
Flag of پاکستان ٹی/20 کپ 2014/15 5 3 2 0 60.00%
مجموعہ 67 51 16 0 76.11%

بلحاظ مقابل ٹیم[ترمیم]

بمقابلہ کھیلے جیتے ہارے برابر % جیتے کی اوسط
مقامی
Flag of پاکستان ایبٹ آباد فالکنز 6 5 1 0 83.33%
Flag of پاکستان بہاولپور سٹیگز 3 2 1 0 66.66%
Flag of پاکستان ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز 2 2 0 0 100.00%
Flag of پاکستان فیصل آباد وولوز 7 4 3 0 57.14%
Flag of پاکستان حیدرآباد ہاکس 4 4 0 0 100.00%
Flag of پاکستان اسلام آباد لیپرڈز 6 6 0 0 100.00%
Flag of پاکستان کراچی ڈولفنز 4 2 2 0 50.00%
Flag of پاکستان کراچی زیبراز 2 2 0 0 100.00%
Flag of پاکستان لاہور ایگلز 0 0 0 0 --
Flag of پاکستان ملتان ٹائیگرز 6 6 0 0 100.00%
Flag of پاکستان پشاور پینتھرز 4 3 1 0 75.00%
Flag of پاکستان کوئٹی بئیرز 6 6 0 0 100.00%
Flag of پاکستان راولپنڈی ریمز 4 3 1 0 75.00%
Flag of پاکستان سیالکوٹ سٹالینز 7 3 4 0 42.85%
بین الاقوامی
Flag of جنوبی افریقا سن فوئلڈولفنز 1 1 0 0 100.00%
Flag of بھارت کوکلتہ نائٹ رائیڈرز 1 0 1 0 00.00%
Flag of بھارت ممبئی انڈینز 1 1 0 0 100.00%
Flag of نیوزی لینڈ ناردرن نائیٹس 1 0 1 0 00.00%
Flag of آسٹریلیا پرتھ سکارچرز 1 0 1 0 00.00%
Flag of سری لنکا ساؤدرن ایکسپریس 1 1 0 0 100.00%
مجموعہ 67 51 16 0 76.11%

چیمپئن لیگ ٹی/20 2014 سیزن[ترمیم]

لاہور لائینز نے پہلی بار چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کیا اور اس چیمپئنز لیگ کے آغاز سے لے کر پاکستان کی تیسری ایسی ٹیم بن گئی جس نے اس ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا۔[3]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مقامی ٹورنامنٹ کا شیڈول چیمپئنز لیگ کے شیڈول کے ساتھ ہی رکھ دیا تھا اس لیے لاہور لائینز کی ٹیم اس مقامی ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب نہ تھی کیونکہ اس ٹیم نے چیمپئنز لیگ کھیلنے کے لیے جانا تھا۔ اس ٹیم کی جگہ مقامی ٹورنامنٹ کے لیے لاہور لائینز کے نام سے ہی دوسری ٹیم تشکیل دی گئی جو مقامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی اور اسے پشاور پینتھرز کے ہاتھوں فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

عدد۔ تاریخ بمقابلہ مقام نتیجہ سکورکارڈ
1 ستمبر 13 ممبئی انڈینز رائے پور 46 وکٹ سے جیت گئی کرک انفو
2 ستمبر 14 ناردرن نائٹس رائے پور 472 سکور سے ہار گئی کرک انفو
3 ستمبر 16 ساؤدرن ایکسپریس رائے پور 455 سکور سے جیت گئی کرک انفو
4 ستمبر 21 کولکتہ نائٹ رائیڈرز حیدر آباد 44 وکٹ سے ہار گئی کرک انفو
5 ستمبر 25 چنائی سپر کنگز بنگلور 4بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہو سکا کرک انفو
6 ستمبر 27 ڈولفنز بنگلور 416 سکور سے جیت گئی کرک انفو
7 ستمبر 30 پرتھ سکارچرز بنگلور 43 وکٹ سے ہار گئی کرک انفو

کپتانی ریکارڈ[ترمیم]

لاہور لائینز کے ٹوئنٹی/20 کرکٹ کپتانوں کی فہرست:[4]

کھلاڑی دور میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
Flag of پاکستان محمد یوسف 2005-2011 14 10 4 0 0 71.42
Flag of پاکستان عمران فرحت 2005–2005 1 1 0 0 0 100.00
Flag of پاکستان عبد الرزاق 2006-2011 13 10 3 0 0 76.92
Flag of جنوبی افریقا عمران طاہر 2006-2006 1 1 0 0 0 100.00
Flag of پاکستان کامران اکمل 2006–2012 5 4 1 0 0 80.00
Flag of پاکستان سلمان بٹ 2010-2010 4 3 1 0 0 75.00
Flag of پاکستان محمد حفیظ 2012–تا حال 23 19 4 0 0 82.60
Flag of پاکستان اظہر علی 2014–2014 5 3 2 0 0 75.00

کفیل[ترمیم]

ایف آر کیبلز 2010-11 فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ اور فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011 کے لیے لاہور لائینز کے کفیل تھے۔ جبکہ چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 2014 کے لیے اس ٹیم کے کفیل برائیٹو پینٹس تھے۔[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فیصل بینک ٹی/20 کپ / خبریں – لاہور لائینز نے جیت لیا"۔ کرک انفو۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2012۔
  2. "ریکارڈز/ لاہور لائینز / ٹوئنٹی/20 میچ / کی فہرست results"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2014۔
  3. "لاہور لائینز کو بھارتی ویزہ مل گیا۔ visa"۔ ESPN۔ عمر فاروق۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2014۔
  4. "لاہور لائینز ٹوئنٹی/20 کرکٹ کپتانوں کی فہرست"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-04۔
  5. "فیصل بینک ٹی/20 کپ 2014 ٹیم سپانسرز"۔ آفیشل نیوز پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2014۔

بیرونی روابط[ترمیم]