لاہور میٹرو بس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لاہور میٹرو بس نظام سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لاہور میٹرو بس نظام
Lahore Metro Bus System
Punjab Metrobus Authority Logo.png
جائزہ
مقامی لاہور
ٹرانزٹ قسم تیز بس نقل و حمل
لائنوں کی تعداد 1
تعداد اسٹیشن 27 [1]
یومیہ مسافر 130,000[2]
آپریشن
آغاز آپریشن 2013
عامل حکومت پیجاب
گاڑیوں کی تعداد 115 [3]
تکنیکی
نظام کی لمبائی 27 km (16.8 mi)

لاہور میٹرو بس نظام (Lahore Metro Bus System) پاکستان کے شہر لاہور میں تیز نقل و حمل کا ایک نظام ہے۔ ترکی فرم اولاسم (Ulasim) اور نیسپاک (NESPAK) منصوبے کے مشیر ہیں۔

میٹرو بس سروس 27 کلومیٹر طویل سڑک پر مشتمل ہے، جو گجومتہ سے شاہدرہ تک ہے۔ اس سے 27 کلومیٹر کا سفر ایک گھنٹے میں سمٹ آیا ہے۔۔ اس پر 27 بس اسٹیشن ہیں۔[3] اس منصوبے کی لاگت تقریبا 25 بلین پاکستانی روپیہ ہے[3] 25 دسمبر 2012 پر مفاصلی بسوں کو آزمائشی طور پر گجومتہ سے کلمہ چوک پل تک جلایا گیا۔ [4] پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف نے چنگی امر سدھو سے گجومتہ تک بس کو چلایا۔یہ 115 بسوں کا ایک نظام ہے اور ہر بس میں 150 مسافروں کی گنجائش ہے۔ [5]

افتتاح[ترمیم]

ملک کے پہلے میٹرو بس نظام کا افتتاح 10 فروری 2013 کو مشترکہ طور پر بدست ترکی کے نائب وزیر اعظم باقر بوزداگ (Bakir Bozdage) اور پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف ہوا۔

راستہ[ترمیم]

[6]

لاہور میٹرو بس
  • BSicon KINTa.svg گجومتہ ٹرمینل
  • BSicon DST.svg دلو کھرد بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg یوحناآباد بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg نشتر کالونی بس اسٹاپ
  • BSicon DST.svg اٹاری سروہا بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg کماہاں بس اسٹاپ
  • BSicon DST.svg چونگی امر سدھو بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg قینچی چوک بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg غازی چوک بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg اتفاق ہسپتال بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg نصیر آباد بس اسٹاپ
  • BSicon DST.svg ماڈل ٹاؤن بس اسٹاپ
  • BSicon DST.svg کلمہ چوک بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg قذافی اسٹیڈیم بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg کینال روڈ بس اسٹاپ
  • BSicon DST.svg اچھرہ بس اسٹاپ
  • BSicon DST.svg شمع روڈ بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg قرطبہ چوک بس سٹاپ (مزنگ چونگی اڈہ)
  • BSicon DST.svg جنازہ گاہ بس اسٹاپ
  • BSicon DST.svg ایم اے او کالج بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg سول سیکرٹریٹ بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg کچہری بس اسٹاپ
  • BSicon DST.svg بھاٹی چوک پر بس اسٹاپ
  • BSicon DST.svg آزادی چوک بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg ٹمبر مارکیٹ بس سٹاپ
  • BSicon DST.svg نیازی چوک بس سٹاپ
  • BSicon KINTe.svg شاہدرہ ٹرمینل

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]