لاہور نہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لاہور نہر
Lahore Canal
{{{alt}}}
لاہور نہر نزد جامعہ پنجاب.
تعمیر شروع 1861
نقطہ آغاز بی آر بی نہر
نقطہ اختتام رائیونڈ روڈ
کی شاخ بمباںوالی-راوی-بیدیاں نہر
لمبائی 51 میل (82 کلومیٹر)
کیفیت کھلی

لاہور نہر (Lahore Canal) بمباںوالی-راوی-بیدیاں نہر سے نکلتی ہے اور لاہور کے مشرق میں بہتی ہے۔ یہ 37 میل (60 کلومیٹر) طویل ہے۔ طویل آبی گزر گاہ ابتدائی طور پر مغلوں نے بنائی تھی جسے 1861ء میں انگریزیوں نے بہتر بنایا۔

بیرونی روابط[ترمیم]