لاہور پریس کلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

لاہور پریس کلب (Lahore Press Club) بنیادی طور پر یہ ایک صحافیوں کی ایک تنظیم ہے لیکن اس میں لاہور، پاکستان سے تعلق رکھنے والے ماہرین تعلیم، کاروباری افراد اور عوامی خدمت کے ارکان شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]