لاہور کنٹونمنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لاہور کینٹ سے رجوع مکرر)
لاہور کنٹونمنٹ
لاہور چھاؤنی
Lahore Cantonment
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ تحصیل لاہور کنٹونمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°31′00″N 74°23′00″E / 31.51666667°N 74.38333333°E / 31.51666667; 74.38333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

لاہور کنٹونمنٹ یا لاہور چھاؤنی (Lahore Cantonment) جسے لاہور کینٹ (Lahore Cantt) بھی کہا جاتا ہے لاہور، پاکستان کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ پاک فوج لاہور کنٹونمنٹ، لاہور میں ڈویژن فوج تعینات رکھتی ہے۔ علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی لاہور کنٹونمنٹ میں ہی واقع ہے۔ لاہور کنٹونمنٹ پنجاب کے اشرافیہ طبقے کا رہائشی مرکز بھی ہے۔ کینٹ کے عوامی مقامات میں سب سے زیادہ مشہور فورٹریس اسٹیڈیم ہے، جہاں ایک بڑی مارکیٹ ایک تھیم پارک اور مختلف سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جانے والا اسٹیڈیم ہے۔ شامی روڈ نزد فوٹرس اسٹیڈیم ایس ٹی جان پارک لاہورکینٹ کی مشہور ترین شاہراہ ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]