لاہور کی مشہور شخصیات
Jump to navigation
Jump to search
ذیل میں ان مشہور افراد کی فہرست پیش کی جا رہی ہے جن کا کسی نہ کسی حوالے سے لاہور سے تعلق رہا ہے۔ اس تعلق کی وضاحت یہ ہے کہ ضروری نہیں کہ ان کی پیدائش یہاں اس شہر کی ہے یا پھر ایسا بھی ممکن ہے کہ وہ پاکستان کے شہری بھی نہ ہوں، لیکن اہل لاہور اور تاریخ میں ان کا لاہور سے گہرا تعلق رہا ہے۔
آزادی سے پہلے (1947ء سے پہلے)
آزادی کے بعد (1947ء کے بعد)
- عبد الحفیظ کاردار
- عبدالقادر
- بپسی سدھوا
- فیض احمد فیض
- حافظ محمد سعید
- عمران خان
- اسرار احمد
- محمد صلاح الدین
- منور ظریف
- محمد آصف
- سعد محمود گھمن
- نواز شریف
- نعیم بخاری
- رنگیلا
- جاوید احمد غامدی
- محسن امان بٹ
- سعادت حسن منٹو (رہائشی)
- شہزادی ثروت الحسن(رہائشی)
- سلمان سعید وڑائچ
- سارہ سلہری
- شہباز شریف
- سلطان راہی
- طارق علی
- سعادت سعید
- صبا حمید
- عظمٰی گیلانی
- وسیم اکرم
- علی افضل
اداکار
کرکٹرز
- عامر سہیل
- عبد الحفیظ کاردار
- عبد القادر
- عبد الرزاق
- عابد علی
- عدنان اکمل
- احمد شہزاد
- آصف مسعود
- اظہر علی
- بابر اعظم
- بسمہ معروف
- فضل محمود
- گل محمد
- ہمایوں فرحت
- اعجاز احمد
- امام الحق
- عمران فرحت
- عمران خان
- امتیاز احمد
- کامران اکمل
- خان محمد
- محمود حسین
- محمد یوسف
- مدثر نذر
- ناصر جمشید
- سلیم الطاف
- سلیم ملک
- سلمان بٹ
- سمیع اسلم
- ثقلین مشتاق
- سرفراز نواز
- شفیق احمد
- توفیق عمر
- عمر اکمل
- وہاب ریاض
- وقار حسن
- وسیم اکرم
- ذوالقرنین حیدر
موسیقار و گلوکار
- ابرار الحق
- علی عظمت
- علی ظفر
- استاد امانت علی خان
- عینی خالد
- میشا شفیع
- اسد امانت علی خان
- عاطف اسلم
- بلال خان
- فریدہ خانم
- حمیرا ارشد
- اقبال باہو
- اقبال بانو
- آئرین پروین
- جواد احمد
- ملکہ پکھراج
- مسرت نذیر
- نصرت فتح علی خان
- او پی نیر
- شفقت امانت علی
- شمشاد بیگم
- طاہرہ سید
- وارث بیگ
- ساحر علی بگا
- استاد رفیق حسین
- فخر عالم
ماہر تعمیرات
عالم دین
- محمد ارشد القادری
- محمد طاہر القادری عالم دین، مصلح، سیاست دان
- علامہ سید صفدر حسین نجفی
- آیت اللہ سید علی نقی نقوی
- احمد علي لاہوري
- مفتی غلام حسن قادری
- امین احسن اصلاحی
- خواجہ محمد اسلام
ادیب و شاعر
- حکیم احمد شجاع
- چودھری افضل حق
- اے حمید (مصنف)
- آغا شورش کاشمیری
- محمد عاصم بٹ
- واصف علی واصف
- امرتا پریتم
- اشفاق احمد
- بیپسی سدھوا
- بانو قدسیہ
- انور سجاد
- مظفر وارثی
- فیض احمد فیض، لینن امن انعام
- حبیب جالب
- خلیل الرحمان قمر
- کرشن چندر
- معین نظامی
- محسن حمید
- منیر نیازی
- محمد اقبال
- رڈیارڈ کپلنگ
- سعادت حسن منٹو
- قیوم نظر
- خدیجہ مستور
- ہاجرہ مسرور
- محمد عاصم بٹ
- ابن حمید
- رشید مصباح
- ناصر زیدی
- ایوب رومانی
- منزہ سلیم
مصور فنکار
سیاست دان
صحافی
سائنس دان
مورخین
- پروفیسر احمد سعید
- راؤ جاوید اقبال
- پروفیسر شعیب رضا
نعت خوان
شوبز
- محمد جاوید فاضل (فلمی ہدایت کار)
- ڈبلیو زیڈ احمد
- نذیر
- ایس ایم سلیم
- سید نذیر علی رضوی
- فردوس بیگم
ماہر تعلیم
دانشور
حوالہ جات
|
|