لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز
Lahore University of Management Sciences
لمز
LUMS.jpg
شعار تعلیم کو سلام
اردو میں شعار
العلم سلامي
قسم نجی
قیام 1984 (1984)
وائس چانسلر ڈاکٹر سہیل نقوی
رجسٹرار بشری سجاد
انڈر گریجویٹ 2400
پوسٹ گریجویٹ 1600
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
~15
مقام لاہور، پنجاب، پاکستان
کیمپس رہائشی
رنگ نیوی بلیو, چارکول, سفید            
عرفیت لمز
LUMS
وابستگیاں پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن, پاکستان انجینئرنگ کونسل
ویب سائٹ lums.edu.pk/index.php

لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (Lahore University of Management Sciences) جسے عرف عام میں لمز (LUMS) کہا جاتا ہے ایک نجی تحقیقی یونیورسٹی ہے، جو ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1] لمز 1984 میں کاروباری بزنس انڈسٹری کے اشتراک سے قائم کی گئی۔ جامعہ 100 سے زائد ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے جس میں نصف سے زائد طلبہ اور مالزمین رہائش پزیر ہیں۔ 1986 میں یو ایس ایڈ کی مدد سے گریجویٹ بزنس اسکول کی بنیاد رکھی گئی۔ 2001 میں جامعہ نے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام (NOP) کا آغاز کیا۔ سال 2017 کے مطابق جامعہ میں 4000 طلبہ زیر تعلیم ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Google maps۔ "Address of LUMS"۔ Google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2013۔
  2. History | LUMS