لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت
Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party
صدر Hans van Baalen رکن یورپی پالیمان
گروپ رہنما Guy Verhofstadt رکن یورپی پالیمان
تاسیس 26 مارچ 1976[1]
صدر دفتر Rue d'Idalie 11,
1000 برسلز، بلجئیم
تھنک ٹینک European Liberal Forum
یوتھ ونگ European Liberal Youth
نظریات Liberalism[2]
Pro-Europeanism
سیاسی حیثیت Centre
بین الاقوامی اشتراک Liberal International
یورپی پارلیمان گروہ Alliance of Liberals and Democrats for Europe
یورپی پارلیمان
57 / 751
یورپی کونسل
8 / 28
ایوان زیریں
636 / 9,874
ایوانِ بالا
244 / 2,714
ویب سائٹ
www.aldeparty.eu

لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت یا آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا اتحاد برائے یورپ جماعت (انگریزی: Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party) ایک یورپی سیاسی جماعت ہے جو یورپی یونین میں فعال ہے۔ یہ یورپ بھر کی 60 قومی سطح پر آزاد خیال جماعتوں پر مشتمل ہے۔ 26 مارچ 1976ء کو یہ شٹوٹگارٹ میں یورپ میں آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا وفاق (انگریزی: Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe) کے نام سے شروع ہوئی جس کا نام بعد میں بھی تبدیل ہوتا رہا۔

بیرونی روابط[ترمیم]

  • as "Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe"
  • Wolfram Nordsieck۔ "European Union"۔ Parties and Elections in Europe۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔