لبنان میں مساجد کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست لبنان میں موجود مساجد کی ہے۔

نام تصاویر مقام سال / صدی تبصرہ
العطار مسجد طرابلس ؟
البرتسی مسجد طرابلس ؟
فخریدین مسجد Fakhredine mosque - Deir al-Qamar - Lebanon.jpg دیر القمر 1493ء لبنان کی سب سے قدیم مسجد۔
امیر عساف مسجد Emir Assaf Mosque.jpg بیروت 1597ء
امیر منذر مسجد بیروت 1616ء- 1633ء
فاتحہ مسجد ؟ ؟
المجدیعہ مسجد بیروت 19 ویں صدی
منصوری عظیم مسجد TripoliLebGreatMosqueMinaret.jpg طرابلس 1314ء
محمد الامین مسجد Khatem Al Anbiyaa Mosque.jpg بیروت 2008ء
العماری گرینڈ مسجد 3omarimosque.jpg بیروت 1291ء
التوبت مسجد طرابلس 14 ویں صدی
ٹینال مسجد Taynal Mosque2009a.JPG طرابلس 1336ء
الوویسیت مسجد طرابلس 1461ء

حوالہ جات[ترمیم]