لتھووینیا
Jump to navigation
Jump to search
| Lietuvos Respublika جمہوریہ لیتھوانیا | |||||
|---|---|---|---|---|---|
| |||||
| شعار: Tautos jėga vienybėje! | |||||
| ترانہ: Tautiška giesmė | |||||
| دار الحکومت | ولنیس | ||||
| عظیم ترین شہر | ولنیس | ||||
| دفتری زبان(یں) | لتھوینیائی | ||||
| نظامِ حکومت صدر
وزیرِ اعظم |
پارلیمانی جمہوریہ ولاداس ایدامکوس گیدیمیناس کیرکیلاس | ||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
روس سے 11 مارچ 1990ء | ||||
| یورپی یونین کی رکنیت | یکم مئی 2004ء | ||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
65300 مربع کلومیٹر (123) 25212 مربع میل 1.35 | ||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
3,369,600 (130) 52 فی مربع کلومیٹر(152) 135 فی مربع میل | ||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 59.59 ارب بین الاقوامی ڈالر (78 واں) 16700 بین الاقوامی ڈالر (51 واں) | ||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.862 (43) – بلند | ||||
| سکہ رائج الوقت | یورو (€) (EUR)
| ||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
مشرقی یورپی وقت (EET) (یو۔ٹی۔سی۔ 2) مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 3) | ||||
| انٹرنیٹ ڈومین | .lt | ||||
| کالنگ کوڈ | +370
| ||||
لیتھوانیا شمال-مشرقی یورپ کے خطۂ بالٹک کا ایک ملک ہے۔ اس کے شمال میں لیٹویا، مشرق اور جنوب میں بیلاروس ہے، جنوب میں پولینڈ ہے اور مغرب جنوب میں کیلننگراڈ اوبلاست ہے۔ اس ملک کی آبادی 3,053,800 ہے۔ یہ 65,200 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں کی زبان لیتھوانیائی ہے۔ 2015ء سے یہاں یورو کرنسی لاگو ہے۔
فہرست متعلقہ مضامین لتھووینیا[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1918ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1990ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آزاد خیال جمہوریتیں
- اتحاد بحیرہ روم کے رکن ممالک
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- بالٹک ریاستیں
- بحیرہ بالٹک کے کنارے واقع ممالک
- جمہوریتیں
- شمالی یورپ
- شمالی یورپی ممالک
- لتھووینیا
- مجلس یورپ کے رکن ممالک
- مشرقی یورپ
- نیٹو کے رکن ممالک
- یورپی اتحاد کے رکن ممالک
- یورپی ممالک