مندرجات کا رخ کریں

لثوی-حنکی مصمتات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لثوی-حنکی مصمتات یا لثوی-تالوی اکلیلی مصمتوں اور ظہری مصمتوں کے درمیان ادا کیے جاتے ہیں یہ بیک وقت لثوی مصمتات اور حنکی مصمتات کی خصوصیات رکھتے ہیں آئی پی اے کے معیاری جدول میں جگہ کی کمی کے باعث لثوی-حنکی مصمتات کو معکوسی مصمتات اور حنکی مصمتات کے درمیان رکھا گیا ہے

آئی پی اے میں وجود لثوی-حنکی مصمتات

IPA Description Example
Language Orthography IPA Meaning
ɕ Voiceless alveolo-palatal sibilant Mandarin (xiǎo) [ɕiɑu˨˩˦] small
ʑ Voiced alveolo-palatal sibilant Polish zioło [ʑɔwɔ] herb
t͡ɕ Voiceless alveolo-palatal affricate سربی کروشیائی kuća / кућа [kut͡ɕa] house
d͡ʑ Voiced alveolo-palatal affricate Japanese 地震 (jishin) [d͡ʑiɕĩɴ] زلزلہ