لثوی کنارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
4 اور5 کے درمیان اوپری لثوی کنارہ واقع ہے

لثوی کنارہ منہ میں وہ مقام ہے جہاں دانت جڑے ہوتے ہیں عرف عام میں اسے مسوڑے بھی کہتے ہیں لثوی کنارہ منہ میں اوپر کے دانتوں اور سخت تالو کے درمیان میں ہوتا ہے اور نیچے کے دانتوں کے نیچے واقع ہوتا ہے زبان کی مدد سے لثوی کناروں کو عین دانتوں کے اوپر اور نیچے محسوس کیا جا سکتا ہے اوپری لثوی کنارے پر ابھار ہوتے ہیں جسے انگلی کی مدد سے محسوس کیا جا سکتا ہے اس مقام پر ادا کیے جانے والے حروف صحیح کو لثوی حروف صحیح کہتے ہیں اردو میں س ز ل اور ن لثوی حروف صحیح ہیں