لحمیاتی تالیف
Appearance
لحمیاتی تالیف اس سلسلے کو کہا جاتا ہے جب کسی جاندار کے وراثی مادے یا DNA میں موجود وراثی رموز کی تشفیر ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں لحمیات کی تالیف عمل میں آتی ہے۔ اس کو انگریزی میں Protein Synthesis کہا جاتا ہے۔
تریقہ
[ترمیم]لحمیاتی تالیف کرنے کے دو تریقہ ہوتے ہیں جنہیں اںگریزی میں Transcription اور Translation کہا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم][1] لحمیاتی تالیف پر تفصیل