لدونت (طبیعیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لدونت (plasticity) کا لفظ لَدائِن (plastic) جیسے خواص رکھنے والی شے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے علم طبیعیات میں کسی بھی مادے کی ایک ایسی خاصیت تسلیم کیا جاتا ہے جس کے تحت وہ مادہ ایک ایسی تبدیلی کے عمل سے گذرتا ہے کہ جو لامعکوس (non-reversible) ہوتی ہے۔