مندرجات کا رخ کریں

لسانیات کی تاریخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قدیم زمانے میں لسانی مطالعہ بنیادی طور پر کسی زبان کی درست وضاحت کے لیے جدوجہد کا نام تھا۔ سب سے پہلے چوتھی صدی قبل مسیح پانینی نے سنسکرت کے قواعد قلمبند کیے۔